English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Callus Adjective, Latin جِلد کا سَخَت ہونا ۔ ہَڈّی کا اُبھار بَننا
Callus an undifferenentiated mass of dividing cells particularly in plant tissu cultue the term is also applied to the wound tissue produced when woody plants are damaged as when a branch falls from a tree and in medicine to describe an erly stage n the f Phrase کیلس ، صلابت جلدپینہ ، لکڑی والے پودوں میں بڑھنے والی بافتیں جن میں زخمی ہونے کی صورت میں یہ کیفیت پائی جاتی ہے ، یہ پودوں میں پائی جانے والی محرک رطوبت کیمبیم کی وجہ سے ہوتا ہے جو تمام پودوں کے زخموں کو مندمل کرنے کا فعل سر انجام دیتی ہے پودے کی سطح کے زخموں کو وہ مادہ جو پہلے کری ہڈی بناتا ہے اور بعد میں مضبوط ہڈی میں اس کو تبدیل کر دیتا ہے ، (ہڈی کی بافتیں وغیرہ ) ۔
Calm امن ۔ سکون ۔
Calm belts Noun منطقات سکون ۔ ساکن منطقع ۔
Calm down Verb پُرسکون یا خاموش ہوجانا ۔ آرام کرنا ۔ دھیمے ہونا ۔ تسلی دینا ۔ اضطراب ختم کرنا ۔
Calmadulim Noun کیلشیم کو اکٹھا کرنے والی پراٹین
Calmant Noun مسکّن ۔ مسکّن دوا ۔
Calmative Noun, Adjective مَسکَن ۔ تَسکين آوَر ۔
Calmed پر سکون ہوا کیا ساکن ۔
Calment مسکن دوا ۔
Calmer Noun سکون بخشنے والا ۔ تسکین دینے والا ۔
Calmity is the touch stone of a brave mind Idiom بُہادر کا امتحان مُصیبت میں ہوتا ہے ۔
Calmly Adverb سُکُون سے ۔ خاموشی سے ۔
Calmness Noun سُکُوت ۔ خاموشی ۔ قَرار ۔
Calms Noun سکون ۔ ساکن ۔ منطقے ۔
Calogram Noun بحری تار ۔
Calology غلط تلفظ الفاظ کا غلط انتخاب ۔
Calome Noun مرکیورس کلورائڈ زبیق ۔
Calomel Phrase کیلومل ۔ رسکپور : دیکھئے مر کیورس کلورائڈ ۔ سماروغ کش ادویات مستعمل ۔ سفید ناحل پذیر سفوف ۔
Calomel electrodcalomel half cella standard half cell containing calomelmercuryi chloride hg2ci2
Calomel electrode کیلومل الیکٹروڈ ۔ تین اقسام کا ایک عمومی معیار رکھنے والا الیکٹروڈ ایم ۔ کنسنٹریشن ایم اور سیر شدہkcl ان کی متعلقہ طاقت ہائیڈروجن سکیل پر 0.3338(298k) وولٹس 0.2800 وولٹس اور 0.2415 وولٹس ہے اسے آدھا سیل بھی کہتے ہیں ۔
Calomel hg2 cl2 کیلومل ۔ یہ ایک مرکری کلورائیڈ ہوتا ہے ۔
Calonyction muricatum Noun کنکوا کنہوا
Calophyllum apetalum Noun پناگ
Calor Noun حرارت سوزش کی علامتوں میں سے ایک علامت ۔ بیرونی کام میں گرم یا ٹھنڈا سیال ڈال کر کان کی بیماری کا پتا لگانا ۔
Calor gas Noun بیوٹن گیس کا تِجارتی نام جو فولاد کے سلنڈروں میں بند کر کے گھروں میں کھانا پکانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Calor gas calor propane کیلورگیس ۔ لیکیویڈ پٹیر ولیم گیس ( lpg) کا تجارتی نام ہے ۔ اسے کیلور پروپین بھی کہتے ہیں ۔ گھریلو استعمال کےلیے سلنڈروں میں مہیا کی جاتی ہے ۔
Calorescence Noun زيرِ احمَريں روشنی ۔
Calori s bursal Noun نر خرہ اور طہ کے درمیانی تھیلی
Caloria Noun حرارت کی اکائی کیلوری چھوٹی اکائی ہے اس لیے اس کی جگہ پر کلو کیلوری استعمال کی جاتی ہے جس سے مراد حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام پانی کا ایک درجہ سینٹی گریڈ حرارت بڑھانے کے لیے ضروری ہے ۔ کیلوری کی جگہ جول نے لے لی ہے جو حرارت قوت اور کام کی اکائی ہے اور ایک بٹا چار کیلوری کے برابر ہے ۔