English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caloris stadium Noun بخار کا دورہ
Calory Noun حرارہ ۔ کلوری ۔
Calotropis gigantia Noun سپال مائی آگ دیسی آگ الرکا آکھا شیر گیاہ
Calotropis procera Noun مرار آک
Calotte Noun ٹوپی جو پادری پہَنتے ہيں ۔ چھوٹا گُنبَد ۔
Calotype Noun سلور ایوڈائڈ میں کاغذ بھگو کر اور اس پر شعاع گزار کر تصویر اتارنے کا پرانا عمل ۔
Calotypic Adjective اس طریقہ سے تصویر اتارنے کے متعلق ۔
Calotypist Noun اس طریقہ پر تصویر اتارنے والا ۔
Caloyer Noun سنت بیسل کے سلسلہ کا یونانی پادری ۔
Calpac Noun نمدی ٹوپی جو ترکی اور تاتاری استعمال کرتے ہیں ۔
Cals Noun سی اے ایل ایس ۔ کمپیوٹر ایڈڈ ایکیوزیشن اینڈ لاجسٹک سپورٹ ۔ کمرشل سپلائیرز کے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا کے تبادلے کے لیے ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس کا معیار ۔
Caltha Noun گیندے کے پھول کی ایک قسم ۔
Caltha palustris Noun امیران پیلی جڑی برنگو دلدلی گیندا
Caltrop caltrap calthrop
Calumba Noun ایک قسم کے افریقی پودے کی جڑ ۔
Calumbin Noun اس پودے کی جڑ کا تلخ عنصر جو مقوی معدہ اور قوت بخش دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Calumet Noun کُليامَت ۔ تَمباکُو کا لَمبا اور مُزَيّن پائپ ۔
Calumniate Verb بَدنام کَرنا ۔ کَلَنک لَگانا ۔
Calumniated برا کہا ۔
Calumniation Noun بُہتان ۔
Calumniator Noun اِفتَرا پَرداز ۔ بُہتان تَراش ۔
Calumniatory Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔
Calumnious Noun افترا پرداز ۔ تہمت انگیز ۔ بدگو ۔ مفسد ۔ مفسدانہ ۔
Calumniously Adverb تُہمَت انگيزانَہ ۔ مُفسِدانَہ ۔
Calumny تہمت بدنامی ۔
Calvados Noun سيب سے کَشيد کی گَئی بَرانڈی شَراب ۔
Calvaria Noun کنپٹی ۔ کان اور رخساروں کی ہڈیوں کے اوپر کی کھوپڑی کا حصہ ۔
Calvarial Adjective کنپٹی سے متعلق ۔
Calvarium Phrase کاسئہ سر : کھوپڑی کا استخوانی ڈھانچہ ۔
Calvary Noun گول گوتھا ۔ وہ جَگَہ جَہاں حَضرَت عِيسٰی مَسيح کو صَليب پَر چَڑھايا گَيا ۔ ذہنی اذِيَت کا تَجُربَہ ۔