English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calvary cross Noun تین زمینوں کے ہرم پر بنایا ہوا صلیب کا نشان ۔
Calve Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔
Calved Adjective بچھرا جننے والی مادہ ۔
Calven Adjective بیائی ہوئی ۔ بچہ دی ہوئی ۔
Calver Noun بچہ دینے والی گاۓ ۔
Calves Noun پنڈلیاں ۔ بچھڑے ۔
Calvicle Noun ہنسلی ، ہنسلی کی ہڈی ۔
Calvinian Adjective کالوین کے عقائد یا اس سے متعلق یا اس کا پیرو ۔
Calvinism Noun کالُونِيَت ۔ مُشَرَبِ کالُون ۔
Calvinist Noun کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا ۔
Calvinistic Adjective متعلق بہ کالوینیت ۔ کالوین کے مشرب کا پیرو ۔
Calvinistical Adjective کالوینیی ۔
Calvinistically Adverb کالوینیت کے طریقہ پر ۔
Calvinize Verb کالوینی بنانا ۔ کالوینیت کی تعلیم دینا ۔
Calvish Adjective گاودی ۔ بچھڑے کے مانند ۔ احمق ۔
Calvities Noun گنجا پن ۔
Calvo clause Noun کلیوو دفعہ ۔
Calwell luc operation
Calx Noun کِلس ۔ چُونا ۔ دھات کا کُشتَہ ۔
Calybite Noun جھونپڑی میں بسر کرنے والے پرانے زمانے کے اولیاء میں سے ایک ۔
Calycanthus Noun امریکی جھاڑیوں کی ایک چھوٹی ذات ۔ خوشبو دار چھال ۔ ارغوان یا سرخ پھول ۔
Calycifloral Adjective وہ پھول جسمیں حامل زر اور پنکھڑیاں مسند گل کے اندر گھسے ہوں ۔
Calyciform calycine
Calycinal Adjective مسندی ۔
Calycine Adjective مسندی ۔ کلائی ۔
Calycle Noun (نَباتِيات) پھُول کے نيچے مُڑے ہُوئے چھوٹے پَتّے ۔ کَمامَہٴ گُل ۔
Calycular calyculate
Calyculate Adjective بیرونی مسند والا ۔
Calyculus Noun چھوٹا پیالہ
Calyon Noun چقماق یا سنگریزہ ۔