English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Callmoney Noun عندالطلب رقم ۔ فوری طلب رقم ۔
Callomania خود کو خوبصورت سمجھنے کا جنون ۔
Calloo Noun قطب شمالی کی بط کی ایک قسم ۔
Callop Noun میٹھے پانی کی ایک سُنہری مچھلی ۔ پانی میں رہنے والی ایک چمکدار مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قِسم ۔
Callosal Noun سخت ثفنی چنڑی
Callosal convolution Noun شفنی تلفیف
Callose Noun (نَباتِيات) صَلابتی مادّہ ۔
Callosity Noun صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے
Callosum corpora Noun جسم ثفنی(دماغ)
Callous Adjective صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔
Callous gyrus Noun ثفنی تلفیف
Callouse Noun صلابت دار ۔ رگڑ کی وجہ سے موٹی ہو جانے والی جِلد ۔
Calloused Adjective سَنگ دِل يا سَخَت مِزاج بَنايا ہُوا ۔
Callously Adverb سَنگدِلی سے ۔
Callousness Noun سَنگدِلی ۔ سَختی ۔
Callow Adjective بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔
Callowness Noun بے بال و پری ۔ نا تجربہ کاری ۔
Callowy Adjective بے بال و پر ۔ نا تجربہ کار ۔
Callper Noun شاخہ آلہ جس کی مدد سے گول اجسام کا قطر ماپا جاتا ہے ۔
Calls Noun اقساط طلبی ۔ حصص ۔ حصّہ داروں کو دی ہوئی اقساط کو واپس مانگنا ۔
Calls brood Noun کڑک خلیات
Calls for Phrase تقاضا کرتا ہے ۔
Calls in Noun مطالبات اقساط ۔
Calls in advance پیشگی طلبیاں ۔
Calls in arrears Adjective بقایا طلبیاں ۔
Calls of nature Noun حوائج فطری حوائج ضروری
Callular automata Noun سیلولر آٹومیٹ ۔ کمپیوٹر سائنس میں متوازی کمپیوٹرز کے نظریاتی ماڈلز ۔
Callular infiltration Noun خلیوں کا بافتوں میں اکٹھا ہونا
Callum Noun صلابت جلد ۔ وہ ہڈی جو بعد اندمال جڑی ہوئی ہڈیوں کے پاس پیدا ہو جاتی ہے ۔
Calluna Noun جِنس کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شُمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔