calorie – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حَرارہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ ایک حَرارہ=۴۔۲ جول ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حرارہ : حرارت کی اکائی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری یا درجہ سنٹی گریڈ زیادہ کرنے کےلئے درکار ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حرارہ ایک گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سیلسیئس بڑھانے کے لیے درکار حرارت کی مقدار ۔ ایک گرام کو چھوٹی کیلوری اور ایک کلو گرام کو بڑی کیلوری کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت ناپنے کی اکائی ۔

🔹 Roman Urdu