calorie cal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حرارہ ، حرارت کی مقدار کی اکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے 4200جول حرارت صرف ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک کیلوری 4.2 جول کے برابر ہوتی ہے ۔ کلوکیلوریز فی گرام غذاﺅں کے لیے اور کلو کیلوریز فی کلو گرام ایندھن کے لیے اکائیاں مستعمل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلوری ۔ حرارہ حرارت کی مقدار کی آکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لئے درکار ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu