English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbonometer Noun کاربن پیما
Carbonometry Noun کاربن پیمائی
Carbonous Adjective کاربَنی ۔ زَغالی ۔
Carbonuria Noun پیشاب میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی
Carbonyl کاربونل ۔ایسے مرکبات جن میں C=O لائجنڈز ایک میٹل ایٹم سے مربوط ہوتے ہیں ۔ مثلاً نکل کاربونل Ni (CO)4
Carbonyl a complex containig a metal ion coordinated to carbon monoxide ligands Phrase کاربونائل ، دو گرفتہ گروپ=co ایلڈیہائیڈز اور کیٹونز کی خصوصیت ہے ۔
Carbonyl chloride Noun کاربونائیل کلورائیڈ ۔
Carbonyl group Noun کاربن مانو آکسائیڈ کے ایٹموں کا گروپ ۔
Carbonyl group the group co that is characteristic of aldehydes and ketones which are therefore collectively called carbonyl compounds Phrase کاربونائل گروپ ، کیٹونزاور ایلڈی ہائیڈ میں پایا جانے والا گروپ ۔
Carbonyle chloride دیکھیے کاربونل کلورائیڈ ۔ Carbonal cloride
Carborundum کاربورنڈم ۔ کرندہ ۔ اسے سلیکان کاربائیڈ بھی کہتے ہیں ۔
Carborundum a tradename for silicon carbide Phrase کاربورنڈم کرندہ ، سیلکان کاربائیڈ ، ایک قلمی ٹھوس تقریبا ہیرے ایسا سخت بطور مخرش اور انعطافی مادہ کے استعمال کیا جاتا ہے برقی بھٹی میں سلیکا کو کاربن کے ساتھ گرم کےنے سے بنتا ہے ۔
Carborundum detector Noun کاربورنڈم کھوجی آلہ ۔
Carborundum sic
Carbowax Noun کاربو موم ۔
Carboxy Noun کاربوکسی ۔
Carboxy haemoglobin Noun کاربن مانو آکسائڈ اور ہیموکاربن کے ملنے سے بننے والا مرکب اس مرکب کے بننے سے خون کے خلیوں میں آکسیجن کی ترسیل رک جاتی ہے ۔
Carboxy haemoglobinaemia Noun خون میں کاربو کسی ہیموگلوبن کی موجودگی ۔
Carboxy haemoglobinuria Noun پیشاب میں کاربو کسی ہیموگلوبن کی موجودگی ۔
Carboxyhaemoglobinaemia Noun خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں
Carboxyhaemoglobinuria Phrase کار بوکسی ہیمو گلوبی نیمیا : خون میں کار بوکسی ہیمو گلوبن ۔
Carboxyhaemoglobnuria Adjective پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی
Carboxyl Noun یک گرِفتہ تیزابی اصلیہ جو اکثر نامیاتی تُرشوں میں ہوتا ہے ۔
Carboxyl acid کارباکسل ایسڈز ۔ نامیاتی مرکبات جو یک گرفتہ کے ایک یا زیادہ کارباکسل گروپوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا RcooH ہوتا ہے ۔ کچھ ایسڈز چکنائیوں اور تیل میں پائے جاتے ہیں ۔ اسی لیے انہیں فیٹی ایسڈز یعنی چکنے ترشے کہا جاتا ہے ۔
Carboxyl group کارباکسل گروپ ۔ کارباکسل ایسڈز میں نامیاتی گروپ (CooH)
Carboxylate Noun نَمَک کا تيزاب ۔
Carboxylate the anion formed from a carboxylid acid Phrase کاربوکسی لیٹ ، کاربوکسلک ایسڈ سے بننے والا این آئن ۔
Carboxylation Noun کاربَکسلِک تیزاب بَنانے کا عمَل ۔
Carboxylic acid an organic molecule fromed from an alkyl group bound to a carboxyl group and a whic therefore has general formula rcoohthey are weak acid in solution forming an equilibrium mixture with carboxylate ion Phrase کاربوکسلک ترشے ، مالیکیول میں ایک یا زیادہ کاربوکسل گروہوں پر مشتمل نامیاتی ترشے الیٹک ایسڈ وغیر یہ اساسوں کے ساتھ نمکیات اور الکوحلوں کے ساتھ ایسٹرز بناتے ہیں ۔
Carboy Noun شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔