carboxyl acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارباکسل ایسڈز ۔ نامیاتی مرکبات جو یک گرفتہ کے ایک یا زیادہ کارباکسل گروپوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا RcooH ہوتا ہے ۔ کچھ ایسڈز چکنائیوں اور تیل میں پائے جاتے ہیں ۔ اسی لیے انہیں فیٹی ایسڈز یعنی چکنے ترشے کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu