carboxy haemoglobin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن مانو آکسائڈ اور ہیموکاربن کے ملنے سے بننے والا مرکب اس مرکب کے بننے سے خون کے خلیوں میں آکسیجن کی ترسیل رک جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارباکسی ہیموگلوبن ۔ کاربن مونو آکسائیڈ سانس میں شامل ہو کر جب خون میں داخل ہوتی ہے تو ہیموگلوبنکے ساتھ مل کر ایک پیچیدہ مالیکول بناتی ہے ۔ یہ زہریلا مالیکیول آکسیجن جذب نہیں کرسکتا اور مہلک ثابت ہوتا ہے ۔ اس مالیکیول کو کارباکسی ہیموگلوبن کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu