English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbrital Phrase کار بری ٹال : تفصیل کےلئے دیکھئے کار برومل ۔ ہلکی خواب آور دوائی ۔
Carbromal Noun ہلکی قسم کا مسکن اور خواب آور مرکب ۔
Carbuncle Noun راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔
Carbuncled Adjective لال يا شَب چَراغ سے جُڑا ہُوا ۔
Carbuncles کاربنکل پھوڑے
Carbuncular Adjective کاربُنکَل سے مُتَعلِق ۔
Carbunculous Adjective چکتہ دار ۔
Carbunculus Noun راج پھوڑا
Carburate carburet
Carburation Noun ہوا میں مائع ہائیڈرو کاربن ایندھن کی پھوہار چھوڑنے کا عمل ۔ جو اندرونی احتراق سے چلنے والے اِنجنوں میں ہوتا ہے ۔
Carburet Noun کاربائڈ ۔ کاربَن آميزی ۔ کاربَن سے مِلنا يا واصِل ہونا ۔
Carburetant Noun ہائيڈرو کاربَن جو کاربَن کے آميزے کے لِيے اِستَعمال کی جائے ۔
Carburetion Noun کاربَن کی آميزَش کا عمَل ۔
Carburetor Noun کاربَن کار ۔ ايک آلَہ جِس ميں بھاپ سے بَنا ہُوا ايندھَن ہَوا سے مِلتا ہے ۔
Carburetted Adjective کاربن سے ملا ہوا یا بھرا ہوا
Carburetted hydrogen Noun کان کنوں کی اصطلاح میں ہائیڈروجن کی ایک قسم کا نام ۔
Carburetter Noun ایک آلہ جو پٹرول اور کو مِلانے کے کام آتا ہے ۔
Carburettor Noun اندرونی احتراق سے چلنے والے اِنجنوں میں پٹرول اور ہوا کو آمیز کرنے والا پُرزہ ۔
Carburization Noun کاربَن سازی ۔
Carburize Verb کاربَن سے مِلانا ۔ کاربَن آميزی کَرنا ۔
Carbylamine Noun کاربالے مائن ۔
Carbylamine reaction کار بائیلا مائن تعامل ۔ جب کلو رو فارم کو الکوحلک KOH کی موجودگی میں پرائمریامائن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے تو کار بائلا مائن ( فینائل آئسو سائنا مائیڈ ) تشکیل پاتی ہے ۔ اس کی بوچبھنے والی ہوتی ہے چنانچہ اسے پرائمری امائن کا سراغ کگانے کے لیے ٹیسٹوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Carcajou Noun امريکی بِجُّو ۔ کَناڈی سَياہ گوش ۔
Carcake Noun ایک چھوٹا کیک جو انڈے ملا کر سینکا جاتا ہے اور اسکاٹ لینڈ میں ایک تیہوار کے موقع پر کھایا جاتا ہے ۔
Carcanet Noun گَلے کا ہار ۔ چَمپا کَلی ۔
Carcase carcass
Carcass Noun جانوروں کی بے سری لاش ، لاشہ ، مُردہ یا زندہ جسم ، عمارتوں میں آگ لگانے کے لیے آتشیں گولے ۔
Carcass carcase
Carcassed Adjective لاشہ دار ۔ لاش والا ۔ ڈھانچہ دار ۔
Carcel Noun قید خانہ ۔ جیل ۔