English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carcel lamp Noun وہ لیمپ جس میں گھڑی کے ذریعہ تیل کو فتیلے کی طرف پمپ کیا جاتا ہے ۔
Carcerist Noun جیل کا حامی ۔
Carcholin Noun کاربا چول کا تجارتی نام ۔
Carcinelcosis Noun سرطانی پھوڑا
Carcinemia Noun سرطانی ضعفہ ، خون میں سرطان
Carcinia zanthochymus Noun اوٹ ، اونٹ پھل
Carcinoembryonic Noun تناسلی غدود کا کینسر
Carcinogen Noun (امراضِيات) سَرطانی مادَّہ ۔
Carcinogen a substance or agent that causes cancer such as tras in cobacco smoke or asbestos Phrase سرطان کارسینوجن ، کوئی بھی سرطان پیدا کرنے والا مادہ یا عامل ۔
Carcinogenesis Noun سرطان کے پیدا ہونے یا کرنے کا عمل ۔
Carcinogenic Adjective سرطان پیدا کرنے والا ۔ سرطان کی بیماری کا موجب ۔ سرطان کی بیماری کے مُتَعلِّق ۔
Carcinogenicity Noun کینسر بنانے کی صلاحیت یا میلان
Carcinoid آنت کا ناسُور ۔ بَعض اوقات پھیپھڑوں میں بھی ہوتا ہے
Carcinoid syndrome Noun اپنڈکس کا فاسور جس میں اسہال دمہ اور دوسری علامات پیدا ہوجاتی ہے ۔
Carcinological Adjective قشری جانوروں کے علم سے متعلق ۔
Carcinologist Noun قشری جانوروں کے علم کا ماہر ۔
Carcinology Noun قشری جانوروں کا علم ۔
Carcinolysis Noun کینسر کے خلیات کو تباہ کرنا
Carcinoma Noun (امراضِيات) خَبيث نَسيجی پھوڑا ۔ سَرطان ۔
Carcinoma cancer Phrase سرطان ، سرطان کا مرض جس یںبئی جلدی ور غدودی بافتیں اگتی ہیں ختنہ نہ کرانے سے گندگی کی وجہ سے عضو تناسل کا یہ مرض ہوسکتا ہے ۔
Carcinoma pl carinomas carinomata
Carcinoma scirrhus Noun ورم سرطانی
Carcinomaosis Phrase سرطانیت : سرطان کا سارے جسم میں پھیل جانا ۔
Carcinomatoid Noun سرطاننما
Carcinomatophobia Noun سرطان ترسی
Carcinomatosis Noun سَرطانِيَت ۔ اِنتَشارِ سَرطان ۔
Carcinomatous Adjective سرطانی ۔
Carcinomelosis سرطان کا زخم ۔
Carcinophilia Noun سرطان پسندی
Carcinophoia Noun سرطان ترسی