English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bubble chamber حباب خانہ ۔ رواں انگیز ذرات کے راستوں track of lonizing particles کو مائع میں بلبلوں کی قطار کے طور پر مرئی بنانے والا ایک آلہ ۔ اس میں مائع کو اس کے نقطہ جوش سے ذرا زیادہ گرم کیا جاتا ہے اور ابال کو روکنے کے لیے دباﺅ پیدا کیا جاتا ہے ۔ اس طرح رواں کیے گئے ذرات چھوٹے بخاراتی بلبلوں کی بناوٹ کے لیے مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں ۔ ان کی تصاویر اتاری جاسکتی ہیں تاکہ ذرات کے راستوں ریکارڈ مرتب ہوسکے ۔
Bubble chamber a device for detecting ionizing radiation by observing the bubbes formed when the liquid in the chambrtypically hydrogen is vaporized by the radiation
Bubble dance
Bubble gum Noun چَبانے اور چُوسنے والا ميٹھا گُوند ۔
Bubble gum Noun چَبانے اور چُوسنے والا ميٹھا گُوند ۔
Bubble harbour Noun بندرگاہ کی حِفاظت کا طریقہ جِس کے تحت زیر آب پائپوں سے ہوا کے بُلبُلے چھوڑے جاتے ہیں ۔
Bubble jet printer Noun ببل جیٹ پرنٹر ۔ نان امپیکٹ پرنٹر کی ایک شکل جو انک جیٹ پرنٹر سے ملتا جلتا میکانزم استعمال کرتا ہے ۔ روشنائی کو نوزل سے کاغذ پر کریکٹر بنانے کے لیے پھینکتا ہے ببل جیٹ پرنٹر میں خاص حرارت دینے والے ایلیمنٹس روشنائی تیار کرتے ہیں جبکہ انک جیٹ پرنٹر میں پیزوالیکٹرک کرسٹلز استعمال ہوتے ہیں ۔
Bubble level Noun پن سال ۔
Bubble memory Noun ببل میموری کسی بایک پر ت کی سطع میں مستقل مزاج مقناطیسی ببلز کے تسلسل سے تیار کی جانے والی میموری ۔
Bubble over ناراض ہونا ۔
Bubble over or bubble with laughter Verb کھلکھلا کر ہنسنا ۔ قہقہے لگانا ۔
Bubble sort Noun ببل سارٹ سار ٹنگ الگورتھم جو فہرست کے آخر میں این ایلیمنٹ سے شروع ہوتا ہے اور پورے راستے ہر نزدیکی پیئر کی ویلیو کو چیک کرتا گزرتا ہے اور اس طریقے سے جو پیئر درست حالت میں نہیں ہوتے انہیں تبدیل کر دیتا ہے ۔
Bubble top Noun شَفاف چھَت ۔
Bubble with wrath Verb غصے میں آپے سے باہر ہو جانا ۔
Bubbled بلبلے اٹھے ۔
Bubblejet inkejt a form of computer printing technology that relies upon heating a bubble of ink within a nozzle
Bubbler Noun پانی پينے کی مَشين جِس سے پانی اُچھَل کَر نِکَلتا ہو ۔
Bubblet Noun ننھا بلبلہ ۔
Bubbling rale Noun اس قسم کی آواز پھیپھڑوں کے نقائص میں سنائی دیتی ہے
Bubblingly Adverb بُلبُلے/ جھاگ بَناتے ہُوئے يا چھوڑتے ہُوئے ۔
Bubbly Noun شیمپین ۔
Bubbly jock
Bubby Noun چھاتی ۔ پستان ۔
Bubo Noun گِلٹی ۔ بَغلی پھوڑا ۔
Bubo bubon
Buboed Adjective الّو کی ایک قسم جس کے سر پر سینگ نما بال کے گچھے ہوتے ہیں ۔
Bubon ران کی ہرنیا ۔
Bubon demblee Noun ابتدائی کہد زہری
Bubonalgia ران کی جڑ کے غدود کا درد ۔
Bubonic Adjective گِلٹی ، آبلے سے مُتعلق ۔ ایک وبائی جراثیمی بیماری پلیگ جِس کی علامات بخار چڑھ جاتا ہے ۔