English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bryony wild Noun پنجہ کلاغ
Bryophyllum calycinum Noun زخم حیات
Bryophyta Adjective برایو فائٹا ۔ کائیان ۔ سواران ۔ بے گل پودوں کا فائلم ان میں ابتدائی قسم کے پودے بھی شامل ہیں جنہیں اعلیٰ الجی اور کمتر کرنی پودوں کے درمیان قرار دیا جاتا ہے ۔
Bryophyte Noun آشنی پودا ۔ پانی پَر جَمنے والی کائی ۔
Bryophytic Adjective آشنی ۔ کائی سے مُتَعلِق ۔
Bryozoa Noun صدف کی ادنا ذات ۔
Bryozoan Adjective صدف کی ادنا ذات کا یا اس سے متعلق ۔
Brython Noun کَلٹی جو برانتھونی زُبان بولے ۔ انگریز۔ برٹنی۔ برطانوی
Brythonic Adjective مذکورہ بالا برطانوی باشندے سے متعلق ۔
Bsc
Bse Noun گائیوں کے دماغ کا ایک مُہلک مرض ۔
Bsented غیر حاضر ہوا ۔
Bsistingly وجود رکھتے ہوئے ۔
Bsr Abbreviation بلڈ سیڈیمینٹیشن ریٹ کا مخفف ۔
Btahin Name براہین : دلائل ۔
Btected Noun مخفی ، چھپی ہوئی
Bthu
Bts Abbreviation بلڈ ٹرانسفیوژن سروس کا مخفف ۔
Btu
Btx بی ٹی ایکس ۔ جلد ابلنے والے خوشبو دار ہائیڈرو کار بنز کا ایک مکسچر ۔ مثلاً بینزین ، ٹو لواین اور زائلین وغیرہ ۔
Buali Name بوعلی ۔ مشہور ولی اللہ حضرت بوعلی قلندر ۔ اور مشہور حکیم بوعلی سینا ۔
Bub Noun جان پہچان کی اِصطَلاح ۔
Bub scale Noun قَشرِ غُنچَہ ۔پَتّہ جو تَرازُو نُما ہوتا ہے ۔
Bubakr Name بوبکر ۔ صحابی کا نام ۔
Bubal Noun بارہ سنگھے کی ایک قسم ۔
Bubaline Adjective بھينس سے مُتَعلِق ۔
Bubble بلبلے اٹھنا ۔
Bubble and squeak Noun بھُنا ہُوا گوبھی گوشت ۔
Bubble bath
Bubble canopy