bubble chamber – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حباب خانہ ۔ رواں انگیز ذرات کے راستوں track of lonizing particles کو مائع میں بلبلوں کی قطار کے طور پر مرئی بنانے والا ایک آلہ ۔ اس میں مائع کو اس کے نقطہ جوش سے ذرا زیادہ گرم کیا جاتا ہے اور ابال کو روکنے کے لیے دباﺅ پیدا کیا جاتا ہے ۔ اس طرح رواں کیے گئے ذرات چھوٹے بخاراتی بلبلوں کی بناوٹ کے لیے مراکز کے طور پر کام کرتے ہیں ۔ ان کی تصاویر اتاری جاسکتی ہیں تاکہ ذرات کے راستوں ریکارڈ مرتب ہوسکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايٹمی ذَرات کا مُعائنَہ کَرنے کا سازوسامان ۔

🔹 Roman Urdu