English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buccinum Noun گھونگے کی ایک قسم ۔
Buccolabial Noun رخسار اور ہونٹوں سے متعلق
Bucconasal Noun رخسار اور ناک سے متعلق
Buccopharyngeal Noun رخسار اور بلعوم سے متعلق
Buccopiacement Noun رخسار ملنے کی جگہ
Buccula تھوڈی کے نیچے کا گوشت والا حصہ ۔
Bucellas Noun ایک قسم کی پرتگالی شراب ۔
Bucentaur Noun وہ سرکاری بجرا جس میں وینس کے فرماں روا نے رفع مسیح کے دن اپنی انگوٹھی بحر اڈرائٹیک کے اندر ڈال کر اس سے شادی کی ۔
Bucephalla Noun بطخ کی ایک قسم ۔
Bucephalus Noun سکندر اعظم کے گھوڑے کا نام ۔
Buch upm Noun, Masculine شاباش۔
Buchish جوان چھیل چھبیلا ۔
Buchner funnel بجز کی قیف ۔ پورسلین کی بنی قیف جس کا پنیدہ چپٹا اور گول ہوتا ہے ۔ اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں ۔ اسے آب کشی suction کے ذریعے فلٹرنگ کےلیے استمال کیا جاتا ہے ۔
Buchu Noun ایک قسم کا پودا ۔
Buck گھوڑے کا کودنا ۔
Buck a roo
Buck and wing Noun دھَم دھَماتا ہُوا رَقص ۔
Buck basket Noun کپڑا رکھنے کی ٹوکری ۔
Buck bean Noun پانی ميں اُگنے والا پودا مينی آنتھَس ۔
Buck bean Noun پانی ميں اُگنے والا پودا مينی آنتھَس ۔
Buck board Noun ريڑھی؛ چوپَہيَہ گاڑی میں دھُرے کے ساتھ لچکدار تختہ
Buck eye Noun شَاہ بَلُوط جِنس کا دَرَخَت ۔
Buck fever Noun اِضطَراب و پَريشانی ۔
Buck for Verb کسی چیز کو حاصل کرنے کی سخت کوشش کرنا ۔
Buck hound Noun شِکاری کُتّا ۔
Buck naked Adjective ننگا ۔ ننگ ۔ دھڑنگ ۔ بے لباس ۔ بے پردہ ۔
Buck passer Noun اِلزام اور ذِمَہ داری دُوسروں پر ڈالنے والا ۔
Buck passing Noun اِلزام ذِمَہ داری جو دوسروں پر ڈالی جائے
Buck saw Noun بَڑا آرا ۔ لَکڑی کاٹنے کا دو دَستی آرا ۔
Buck shot Noun سيسے کا چھُرا ،