English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bubonic plague Noun گِلٹی دار طاعُون ۔
Bubonocele Noun فتق ۔ آنت کا نیچے اتر آنا ۔
Bubonulus Noun قضیب کی لمفاوی سوزش
Bucaneer Noun بحری فراق ۔ بحری ڈاکو ۔
Bucardia Noun قلب بقری
Bucc Adjective رُخسار سے مُتَعلِّق ۔ رُخسار کے اندر کا خلا ۔
Bucc o
Bucca Adjective بکا ۔ عارض ۔ رخسار ۔ خد بوق ۔
Bucca check
Buccae Noun رخسار ( جمع )
Buccal Adjective بکل ۔ رخساری بوقی ۔ رخسار سے متصل منہ سے متعلق ۔ وہنی ۔
Buccal cavity Adjective بکل کیویٹی ۔ بوقی کہنہ ۔ رخسار کے ساتھ پایا جانے والا منہ کا خلا جس کو بیرونی جلد سے ڈھانپا ہوتا ہے ۔
Buccal memebrane Adjective بکل ممبرین ۔ بوقی جھلی ۔ جنین کی جھلی جو فیرنکس کے اینڈوڈرم سے داخلی طور پر بننے والے منہ کو بند کرتی ہے ۔
Buccal vestibule Noun ہونٹ ، شفتین
Buccalingual Noun رخسار اور زبان سے متعلق
Buccalis ameba Noun دہنی امیبا
Buccalis entamebiasis Noun منہ میں پایا جانے والا امیبا
Buccally Adverb رُخساروں سے مُتَعلِق ۔
Buccan Noun گوشت بھوننے کا لکڑی کا فریم ۔
Buccanee Noun بحری قزاق ۔ لٹیرا ڈاکو ۔
Buccaneer Noun سَمَندری قَزّاق ۔ دریائی ڈاکو
Buccaneering بحری ڈاکو کا پیشہ ۔
Buccaneeringed بحری ڈاکو ۔
Buccaneerish Adjective قزاق صفت ۔
Buccina Noun بگل ۔ وہ ڈھول جس کی شکل انگریزی حرف سی کی طرح ہوتی ہے ۔
Buccinal Adjective بگل کی شکل یا آواز کا ۔
Buccinator رخسار کے پٹھے ۔
Buccinator muscle Noun رخساری پٹھا ۔
Buccinatory Adjective مُتَعلِق بَہ عَضلاتِ رُخسار ۔
Buccinoid Adjective گھونگے کی طرح ۔