bubble jet printer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ببل جیٹ پرنٹر ۔ نان امپیکٹ پرنٹر کی ایک شکل جو انک جیٹ پرنٹر سے ملتا جلتا میکانزم استعمال کرتا ہے ۔ روشنائی کو نوزل سے کاغذ پر کریکٹر بنانے کے لیے پھینکتا ہے ببل جیٹ پرنٹر میں خاص حرارت دینے والے ایلیمنٹس روشنائی تیار کرتے ہیں جبکہ انک جیٹ پرنٹر میں پیزوالیکٹرک کرسٹلز استعمال ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu