English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bruteness Noun وحشت ۔ بہیمیت ۔ حیوانیت ۔
Brutification Noun, Verb حیوان بن جانا یا بنانا ۔ حیوان بنانے کا عمل ۔
Brutify Verb سنگدل یا شہوت پرست بنانا ۔ حیوانی بنا دینا ۔
Bruting Noun ہیرے کو دوسرے ہیرے سے رگڑنے کا عمل ۔
Brutish Adjective حيوان ۔ غير مُہَذَب ۔
Brutishly Adverb حيوانی طَور پَر ۔
Brutishness Noun حيوانِيَت ۔
Brutism Noun حیوانی فعل یا حالت ۔ بہیمانہ فعل یا حالت ۔ وحشت ۔
Brutum fulmen Noun خالی دھمکی ۔ خالی کارتوس ۔
Brutus Noun نقلی بالوں کی وضع ۔ وہ سر جس کے بال نا ہموار طور پر کٹے ہوۓ ہوں ۔
Bruxism Noun دانتوں کا پیسنا جس کے نتیجے میں دانت خراب ہو جاتے ہیں ۔
Bruxismania Noun کثرت کار یا عصبی دبائو کے نیند میں دانت پیسنا
Bry Noun جِس کا تعلُّق اشنیہ سے ہو ۔
Bryanis gallows traction
Bryanis gallows traction
Bryant s gallow Adjective ۴سال تک کی عمر کے بچوں کی ران کی ہڈی کے ٹوٹنے کی صورت میں لگایا جانے والا فریم جو ہڈی کو صحیح جگہ پر قائم رکھتا ہے ۔
Brygmus دانت رگڑنا ۔
Bryological Adjective کائيوں سے مُتَعلِق ۔
Bryologically Adverb نم گیاہ شناسی کے طور پر ۔
Bryologist Adjective برایولوجسٹ ۔ کائیوں کا ماہر ۔ اشنیات دان یا کایوں کا علم رکھنے والا ۔
Bryology Noun عِلمِ کائی ۔ کائی کی اقسام کا علم
Bryonia Noun پودوں کی قسم ۔ بیل دار پودوں کی عام قسم ۔
Bryonia epigaea Noun آکاش گدا گلا نارم
Bryonia grandis Noun کندوری کندور کبار ہندی
Bryonia lacnoisa Noun شولنگی
Bryonia palmata Noun باج گوریا گارگو نارو ہزار چشاں فاشرا
Bryonin Noun برائیونیا کی جڑ کا تلخ بنیادی عنصر ۔
Bryony Noun ایک پودا جِس میں سبزی مائل سفید پھول اور سُرخ بیر لگتے ہیں ۔ ایک مُماثِل مگر دوسری جِنس کا پودا جِس کا پھل زہریلا ہوتا ہے ۔
Bryony briony
Bryony vine Noun برائیونیا کی لت یا بیل ۔