English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boro Noun جزو ترکیبی کا ۔
Borocalcite Noun بورو کیلسائٹ ۔
Borofluoride Noun بورو فلورائیڈ ۔
Boroglyceride Noun بورو گلیسرائیڈ ۔
Boroglycerine Noun بورو گلیسرین ۔
Boron بورون ۔ بھورا غیر قلمی سفوف یا زرد قلمی مادہ ۔ جو ریکس اور بورک اکسائیڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر پانچ ۔ ایٹمی زون 10.811 ، کثافت اضافی 2.34 اور نقطہ پگھلاﺅ 2300 سینٹی گریڈ ۔
Boron carbide b4c
Boron chamber بورون چیمبر ۔ آیونائزیشن چیمبر کو بورون ٹرائی فلورائیڈ گیس سے بھر لیتے ہیں ۔
Boron counter tubes بورون کاونٹر ٹیوبز ۔ نیو ٹرونز کی گنتی کیلئے استعمال ہونے والا کاونٹر ٹیوب بورون چیمبر پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Boron hydrides بورون ہائیڈ رائیڈ ز ۔ بورون کے چھ ہائیڈ رائیڈ ہوتے ہیں ۔ اعلی تر توانائی کے ایندھن کے طور پر خالص بورون کے حصول کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ رائیڈز b10h24 سے b2h6 تک پائے جاتے ہیں جن میں b-h-b اور b-b , b-h کے باہمی تعلق ہیں ۔
Boron nitride bn
Boron trichloride bcl3
Boron trifluoride bf3
Boronatrocalcite Noun بوران نئیٹروکیلسائٹ ۔
Boronia Noun ایک خوشبودار جھاڑی ۔ ایک ایسی جھاڑی جِس پر خوبصورت پھول لگتے ہیں اور پھولوں میں سے بینی بینی خوشبو آتی ہے ۔
Borosilicate بورو سلیکیٹ ۔ بورون رکھنے والے سلیکیٹ فطری حالت میں پائے جاتے ہیں ۔ انہیں b2 o3 sio2 اور میٹل آکسائیڈ کو پگھلا کر شیشے کی صورت میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائریکس گلاسز دراصل بورو سلیکیٹ گلاسز ہی ہوتے ہیں ۔
Borosilicate glass Noun بوروسیلیکیٹ کانچ ۔
Borosilicate glass with a giant covalent structure containing silicate sio4and borate bo3unitslinked together which can withstand changes in temperature much more easily than other glasses and which is therefore much used laboratory glassware
Borotungstate Noun ایک قسم کا نمک جو بورک اور ٹنگسٹک ایسڈ کے ملانے سے تیار ہوتا ہے ۔
Borough Noun بَرگ ۔ قَصبَہ ۔ شہر سے چھوٹا بَلدِيَہ ۔
Borough Noun بَرگ ۔ قَصبَہ ۔ شہر سے چھوٹا بَلدِيَہ ۔
Borough council Noun مجلس قصبہ ۔
Borough english Noun قانُونِ اراضی / جائيداد ۔
Borough english Noun قانُونِ اراضی / جائيداد ۔
Borough english Noun قانُونِ اراضی / جائيداد ۔
Borough fund Noun سرمایہ ۔ میونسپلٹی ۔
Borough holder
Borough man
Borough master
Borough monger