English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Borough mongering
Borough mongery
Borough moot
Borough reeve
Borough town
Borrow ادھار لینا ۔
Borrow heavily Verb بہت زیادہ رقم ادھار لینا ۔
Borrow is the mother of trouble Idiom اُدھار کے دُکھ ہزار ۔
Borrow pit Noun ایسی جگہ جہاں سے کِسی پشتے یا سڑک کی تعمیر کے لیے زائد مٹی حاصِل کی جاتی ہے ۔
Borrow trouble بے سَبَب غَم کَرنا ۔
Borrowed ادھار لینا ۔
Borrowed cats catch no mice Phrase مانگے ہوئے اوزاروں سے کام نہیں چلتا
Borrowed garments never fit well Phrase پرائی چارپائی راس نہیں آتی
Borrowed light Noun کمرے کی اندرونی کھڑکی ۔
Borrowed time Noun وقت کی توسیع جو غیر متوقع ہو یا مصنوعی طور پر اس کی تدبیر کی گئی ہو ۔
Borrowed word Noun مستعار لفظ ۔
Borrower Noun اُدھار لينے والا ۔ قَرَضدار ۔
Borrower country Noun قرض لینے والا مالک ۔ مستعار لینے والا ۔
Borrowing Noun قرضہ ۔ دین ۔ ایسی رقم جو واپس کرنی ہو ۔
Borrowing cycle Noun دور قرض ۔
Borrowing days Noun ماہ مارچ کے آخری تین دن ۔
Borrowing language Noun مستعار لینے والی زبان ۔
Borrowing power کمپنی کے ڈائرکٹر کو قرضہ لینے کے اختیارات ۔
Borrowing rates Noun قرض یا ادھار کی شرح ۔
Borrowing thrives but once Phrase قرض ایک بار ہی ہضم ہوتا ہے
Borrowingly Adverb قرض لینے کے طور پر ۔
Borrowings Noun وہ مجموعی رقم جو کسی کمپنی وغیرہ کے ذمے واجب الادا ہو ۔
Borsch borscht
Borsh Noun چقندر کا شوربہ ۔ جس میں کھٹا دودھ یا کریم ملی ہو ۔
Borsholder Noun ایک معمولی درجے کا کانسٹبل ۔ عیسائی حلقے کا افسر ۔