boron hydrides – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بورون ہائیڈ رائیڈ ز ۔ بورون کے چھ ہائیڈ رائیڈ ہوتے ہیں ۔ اعلی تر توانائی کے ایندھن کے طور پر خالص بورون کے حصول کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ رائیڈز b10h24 سے b2h6 تک پائے جاتے ہیں جن میں b-h-b اور b-b , b-h کے باہمی تعلق ہیں ۔

🔹 Roman Urdu