borosilicate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بورو سلیکیٹ ۔ بورون رکھنے والے سلیکیٹ فطری حالت میں پائے جاتے ہیں ۔ انہیں b2 o3 sio2 اور میٹل آکسائیڈ کو پگھلا کر شیشے کی صورت میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائریکس گلاسز دراصل بورو سلیکیٹ گلاسز ہی ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بورَک اور سِلی کِک تيزابوں کا دوہرا نَمَک ۔

🔹 Roman Urdu