English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Born in wedlock حلالی ۔ نکاحی ۔ جائز (اولاد) ۔
Born interpretation the square of the modulus of the wavefunction give the probability density of finding an electron in an infinitesimal volume Phrase بورن تعبیر ، بورن انٹرپری ٹیشن ، اس کے مطابق مقیاس ویوفنکشن (modulus of the wavefunction)کا مربع ایک انتہائی چھوٹے حجم میں الیکٹران کے پائے جانے کی امکانی کثافت دیتا ہے ۔
Born leader or teacher or musician etc Noun, Adjective ایسا شخص جس میں پڑھانے یا رہنمائی کی پیدائشی طور پر زبردست صلاحیت ہو ۔
Born of eve Idiom ہر اسان ۔
Born of or out of Noun کسی چیز کے نتیجے میں قائم رہنے والا ۔
Born on the wrong side of a blanket Noun حرامی ۔ ولدالزنا ۔ ناجائز اولاد ۔
Born out of wedlock حرامی ۔ ناجائز (اولاد) ۔
Born poet Adjective فطری شاعر ۔
Born rich Noun, Adjective پیدائشی امیر ۔ خاندانی امیر ۔
Born to a person کسی شخص کے ہاں پیدا ہونا ۔
Born twin Noun جڑواں
Born under lucky star Noun خوش صالح ۔ خوش قسمت ۔
Born with a silver spoon in ones mouth
Born with silver spoon in mouth Noun قسمت کا دہنی ۔
Bornbolm disease وائرَس کی بیماری ۔ چھاتی کے نِچلے حِصّے سے دَرد اُٹھتا ہے اور سانس لینا دُشوار ہو جاتا ہے ۔ ایک ہَفتہ تک یہ حالَت بَرقَرار رہتی ہے
Borne اُٹھايا ہُوا ۔ بَرداشت کَردَہ ۔
Borne air Noun ہوا میں لٹکنے والے ، بذریعہ ہوا آنے والے ، بذریعہ ہوا پھیلنے والے
Borne diease air Noun بذریعہ ہوا پھیلنے والا مرض
Borne on the books of Adjective ادا کیا گیا ۔ وہ رقم جس کی ادائیگی کا اندراج ہو ۔
Borned جنم لیا ۔
Borneo Noun مجمع الجزائر ہند کا ایک جزیرہ ۔ انڈونیشیا کا ایک جزیرہ ۔
Borneol Noun ايک قَلمی دَوری شَراب ۔
Borneol bornyl alcohol c10 h7 oh
Bornesite Noun بھاپ بن کر اڑ جانے والا مادہ ۔
Bornholm disease Synonym ڈنمارک کے ایک جزیرے پر دریافت ہونے والی بیماری جس کے دوران سینے یا پیٹ کے پٹھوں میں شدید درد ہوتا ہے اور کی وجہ سے سانس میں دقت ہو سکتی ہے ۔ بخار ہو جاتا ہے جو ایک ہفتہ تک رہ سکتا ہے ۔
Bornholms disease
Bornite Noun کَچّا تانبا ۔ کاپر آئرن سلفائیڈ
Bornite cu5fes4
Bornyl acetate c10h17cooch3
Boro Noun جزو ترکیبی کا ۔