English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Borstal | Adjective | برطانیہ میں وہ ادارے جہاں ۱۵ سال سے ۲۱ سال تک کی عمر کے وہ لڑکے بھیجے جاتے ہیں جو کسی ایسے جرم کے مرتکب ہوئے ہوں جو بڑوں کے لیے قابل سزا ہے ۔ |
| Borstal association | Noun | وہ انجمن جو رہائی کے بعد کمسن مجروں کو مدد دیتی ہے ۔ |
| Borstal institution | Noun | کم سن مجرموں کا تادیب خانہ ۔ |
| Borstal system | Noun | کمسن مجرموں کی اصلاح کا ایک خاص طریقہ ۔ |
| Bort | Noun | کَنی ہيرا ۔ |
| Bortsch | Noun | مسالے دار روسی یا پولستانی یخنی جِس میں مُختلِف اجزا گاجر ، گوبھی وغیرہ کے علاوہ کھٹی کریم بھی پڑتی ہے ۔ |
| Borzoi | Noun | رُوسی کُتا جو بھيڑِيے کے ميل سے پيدا ہو ۔ |
| Bos | Verb | نشانہ خطا کرنا ۔ خالی کرنا ۔ |
| Boscage | Noun | جَنگَل ۔ جھاڑيوں يا دَرَختوں کے جھُنڈ ۔ |
| Bosch | Noun | جھاڑی ۔ |
| Bosch bok | — | — |
| Bosch man | — | — |
| Bosch process | بوش کا طریقہ ۔ ہائیڈ روجن کی تیاری کےلیے ایک صنعتی طریقہ ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور گرم عمل انگیز پر سے گزارا جاتا ہے ۔ بھاپ کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو دباﺅ کے تحت پانی میں حل کرکے الگ کرلیا جاتا ہے ۔ یہ طریقہ کار بوش ( 1847-1940) نے متعارف کرایا تھا ۔ | |
| Bosch vark | Noun | جنوبی افریقہ کے جنگلی سور کی ایک قسم ۔ |
| Bosh | واھیات ۔ | |
| Bosk | Noun | بيشَہ ۔ جھاڑی ۔ چھوٹا جَنگَل ۔ |
| Bosket | Noun | کنج ۔ درختوں کا جھنڈ ۔ ستون ۔ چھوٹی لکڑی ۔ بیشہ ۔ باغ جھاڑی ۔ |
| Bosket bosquet | — | — |
| Bosky | Adjective | درختوں یا جھاڑیوں سے بھرا ۔ گھاس سے بھرا ہوا ۔ پودوں سے بھرا ۔ |
| Bosom | بوزم ۔ پستان ۔ | |
| Bosom friend | دلی دوست ۔ | |
| Bosom staff | Noun | چکی پتھروں کی سیدھ جانچنے کا آلہ ۔ |
| Bosomed | Adjective | خاص قِسَم کی چھاتی والا ۔ |
| Bosomy | Adjective | پُورے جوبَن پَر ۔ |
| Boson | Noun | بوسی ۔ تَقسيم شُدَہ ايٹمی اور غير ايٹمی ذَرات ۔ |
| Boson a particle with integral spin examples are the photon and the phonon bose einstein statistics identical particles | Phrase | بوسن ذرات جو بوس آئن سٹائن شماریات تصدیق کرتے ہیں جیسے فوٹونز اور میزونز جن کے اعداد ذرات کے باہمی عمل میں محفوظ نہیں رکھے جاتے ۔ |
| Bosons | بوسونز ۔ وہ ذرات جو بوس ۔ آئن سٹائن شمار یات کی تصدیق کرتے ہیں جیسے فوٹو نز اور میزونز کے اعداد ذرات کے باہمی عمل میں محفوظ نہیں رکھے جاسکتے ۔ | |
| Boss | آقا ۔ | |
| Boss and his friend woodifield must have imagined it | Phrase | باس اور اس کے دوست ووڈی فیلڈ نے اس بات کو ضرور محسوس کیا ہوگا |
| Boss eyed | — | — |