boron – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بورون ۔ بھورا غیر قلمی سفوف یا زرد قلمی مادہ ۔ جو ریکس اور بورک اکسائیڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر پانچ ۔ ایٹمی زون 10.811 ، کثافت اضافی 2.34 اور نقطہ پگھلاﺅ 2300 سینٹی گریڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بورَک يا بورَک ايسَڈ کا غير دھاتی عنصَر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عنصر ۔ ایک بھورا سفُوف ۔ جو اپنے دو مُرکبات یورک ایسڈ اور سُہاگے کی وجہ سے مشہُور ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوران ۔ ایک غیر فلزی عنصر ۔

🔹 Roman Urdu