English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bits per inch Noun بٹس پر انچ ۔ ڈیٹا سٹوریج کیپسٹی کا ماپ ؛ ایک ڈسک یا ٹیپ میں ایک انچ کی جگہ میں سما جانے والے بٹس کی تعداد ۔ ڈسک میں بٹس فی انچ کو ایک ٹریک کے دائرے کے انچوں کے حساب سے ماپا جاتا ہے ۔ بی پی آئی کا مخفف ۔
Bitsy Adjective بہت چھوٹا ۔ ننّھا سا ۔ ادنا سا ۔
Bitt Verb تار کو ستون میں لپیٹنا ۔
Bittacidae Adjective بائی ٹیسیڈا ۔ گوشت خورے ۔ چھوٹے چھوٹے گوشت خور حشرات کا خاندان ۔ سر سینے سے الگ نہیں ہوتا بلکہ اگلا حصہ لمبا اور سر اور سینے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Bitted Noun, Antonym منہ میں دہانہ لگا ہوا ۔
Bittem Adjective بائیٹم ۔ بوتیمار ۔ دلدلی علاقوں میں رہنے والے پرندوں کا گروہ ۔ گردن پر گہری دھاریاں ہوتی ہیں ۔ اضطراب کی حالت میں اپنا سر افقی انداز میں رکھتا ہے ۔ ملاپ کے موسم میں مخصوص چیخ کے حوالے سے معروف ہے ۔
Bitten Adjective دانت سے کاٹا ہوا ۔
Bitten with Adjective بیماری سے متاثر ۔ بیماری کی وجہ سے پریشان ۔
Bitter کڑوا ۔
Bitter almond Noun بادام تلخ ۔
Bitter almond oil Noun روغن بادام تلخ ۔
Bitter apple Noun اندرائن ۔ حنظل ۔
Bitter barley Noun جو ، شعیر ، گھاٹ
Bitter beer Noun تلخ بئیر ۔ شراب تلخ ۔
Bitter bump Noun پگلے کی قسم کا ایک پرزہ ۔
Bitter cold Adjective دھنستی ہوئی سردی ۔ شدید سردی ۔ بہت زیادہ سردی ۔
Bitter cress Noun کاہو ۔
Bitter cucumber Noun اندرائن ۔ حنظل ۔
Bitter earth Noun میگنیشیا ۔
Bitter end Noun اِنتَہا تَک ۔ آخِر تَک ۔
Bitter expansion Adjective کڑوی بلغم
Bitter fitch Noun ایک قسم کا پودا یا اس کا بیج ۔
Bitter gourd Noun اندرائن ۔ حنظل ۔
Bitter gourt
Bitter herb Noun ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔
Bitter is patience but its fruit is sweet
Bitter king Noun ایک قسم کا درخت جو پوربی بحیرہ ایجین میں پایا جاتا ہے ۔
Bitter lake Noun تلخابی جھیل ۔
Bitter luffa Noun توری کڑوی ، توری تلخ ، جنگلی توری
Bitter medicine Idiom مشکل علاج ۔