bitter gourd – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اندرائن ۔ حنظل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کریلہ ۔ ایک بہت اہم سبزی اسکا ذائقہ کچھ کڑوا ہوتا ہے لیکن یہ صحت کے لیے انتہائی مفید چیز ہے ۔ یہ انسانی جسم کی بہت ساری بیماریوں کے لیے ایک دوا کا کام بھی کرتی ہے ۔ کریلہ کھانے والے کو پھنسیاں یا دانے بہت کم نکلتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu