English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bite the hand that feeds one Idiom جس تھا لی میں کھا نا اُ سی میں چھید کر نا ۔
Bite wing filling Noun دانتوں کا ایکسرے لیتے وقت نچلے اور اوپر والے دانتوں کے درمیان شعاعوں کو روکنے والی جھلی
Bite your tongue Verb اپنے آپ پر قابو پانے کی پوری کوشش کرنا ۔
Biteblock
Biteless Adjective جو کاٹے نہیں ۔ جو نہ کاٹے ۔ بلا ضرر ۔
Bitemporal Noun دونوں کن پٹیوں سے متعلق
Bitemporal hemianopsia Noun دونوں آنکھوں کے کنپٹی کے حصہ میں نیم بصری
Biter Noun کاٹنے والا ۔ چور ۔ دغا باز ۔ فریبی ۔ دھوکا دینے والا ۔
Biterminal Noun منتہینی
Biternate Adjective دوہرا سر رکنی ۔ دو سر رکنی ۔
Bitheism Noun ثنویت ۔
Biting Adjective تيز ۔ شديد ۔ کاٹتا ہُوا ۔
Biting fly Noun گزندہ مکھی ۔
Biting in Noun کھا جانا ۔
Biting midge Noun خُون چُوس مَچھَر ۔
Bitingly Adverb طَنزِيَہ طَور پَر ۔ کاٹ لِيے ہُوئے ۔
Bitis Adjective جہاز کے عرشے پر ساتھ ساتھ دوستون جن پر رسے لپیٹے جا سکیں ۔
Bitless Adjective بے ضرر ۔ جس میں ڈنک نہ ہو ۔
Bitmap a graphics display on a computer in which the screen display corresponds pixel by pixel with bits held in the computers memory
Bitmapped font Noun بٹ میپڈ فانٹ ۔ ایک خاص سائز اور سٹائل میں کریکٹرز کا ایک ایساسیٹ جس میں ہر کریکٹر ایک انفرادی بٹ میپ کی توضیح پیش کرتا ہے ۔ نقاط کا نقش ۔
Bitmapped graphics Noun بٹ میپڈ گرافکس ۔ میموری مین بٹس کے ایریز میں ظاہر کیے گئے کمپیوٹر گرافکس جو ایک امیج کے انفرادی پکسلز سے منسوب ہوتے ہیں ۔
Bitnet Noun بی آئی ٹی این ای ٹی ۔ بی کاز اٹس ٹائم نیٹ ورک کا اختصار ۔
Bitobasillar orbitalis Noun مداری قاعدی
Bitochanterik Noun ران کی دونوں ہڈیوں سے متعلقہ
Bitots spot
Bitripartite Noun دو تین حصوں میں منقسم ۔
Bitropi Noun دوالفی
Bits Noun وہ ستون جو جہاز کے عرشے پر چوڑے ہوں اور جن پر تار بندھے ہوں ۔
Bits and pieces or bits and bobs Noun, Adjective مختلف اقسام کی چھوٹی چھوٹی چیزیں ۔
Bits of Noun غریب بچارے چھوٹے بچے ۔