English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bit map
Bit map or bitmap Noun بٹ میپ یا بٹمیپ ۔ میموری میں ڈیٹا کی ایسی بناوٹ جو معلومات کا اظہار انفرادی بٹس کے مجموعے کی صورت میں کرتا ہے ۔
Bit newsgroups Noun بٹ نیو گروپ ۔ انٹر نیٹ نیوز گروپ کا ایک نظام مراتب جس کے کچھ اجزاء بٹ نیٹ میکنگ لسٹس کا عکس دکھاتے ہیں ۔
Bit oriented protocol Noun بٹ اورینٹڈ پروٹوکول ۔ کمیونیکیشنز کا ایسا پروٹوکول جس میں ڈیٹا بٹس کے کریکٹرز کے سترنگ کی بجائے تیز دھارے کی صورت میں منتقل کیا جاتا ہے ۔
Bit parallel Adjective بٹ پیرالل ۔ تمام بٹس کو ایک سیٹ کی صورت میں کیبل میں موجود تاروں میں سے ایک ہی وقت میں منتقل کرنا ( جیسا کہ ایک بائیٹ ) ۔
Bit pattern Noun بٹ پیٹرن ۔ بٹس کا ایک ملاپ ، عموما اسے ممکنہ خاص بٹس کے انفرادی ملاپوں کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bit rate Noun بٹ ریٹ ۔ وہ رفتار جس پر ثنائی ہندسے منتقل کیے جاتے ہیں ۔
Bit serial Noun بٹ سیریل ۔ ایک تار میں بٹس کی یکے بعد دیگرے منتقلی ۔
Bit steam Noun بٹ سٹریم ۔ ثنائی ہندسوں کا ایک تسلسل جو ایک دیے گئے میڈیم سے منتقل ہونے والی معلومات کے بہاﺅ کو ظاہر کرے ۔
Bit stock Noun بَرمی دَستَہ ۔
Bitake Verb اختیار کرنا ۔
Bitaral Name بتعرل: کنواری ۔ عفت تاب :
Bitartrate Noun (کِيمِيا) بائی ٹاٹری ۔ ايک تيزابی نَمَک ۔
Bitch بِچ ۔ کُتِيا ، کُتی ۔
Bitch in
Bitched کسی کے بارے میں سخت الفاظ کہا ۔
Bitchy Adjective کینہ پرور ۔ بد مزاج ۔ بد روّیہ ۔
Bite دانت سے کاٹنا ۔
Bite analysis Noun دانتوں کا انسدادی تجزیہ ، دانتوں کی کاٹ معلوم کرنا
Bite back Verb اپنے آپ کو کچھ لینے سے باز رکھنا ۔ کسی کی تنقد کا شدید رد عمل ظاہر کرنا ۔
Bite cross Noun اوپر اور نچلے دانتوں کا ایک دوسرے کے اوپر لگنا
Bite flea Noun پسو کا کاٹنا
Bite frost Noun سردی میں چلنے سے زخم ، برف سے جلنا
Bite into Noun, Verb زور سے دبانا یا کاٹنا ۔ کاٹنے کا زخم ۔
Bite ones lips
Bite ones thumb
Bite size
Bite somebodys head off
Bite the bullet Verb کسی نا خوشگوار چیز کو بہادری سے قبول کرنا ۔
Bite the dust مرنا ۔