English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bitter nut Noun امريکی اخروٹ کے دَرَخَت صَنُوبری نَوات کی قِسَم ۔
Bitter orange Noun ترنج ۔ گلگل ۔
Bitter principle Noun (کِيمِيا) تَلَخ جُز ۔ پودوں سے کَشيد کِيا ہُوا مُرَکَب ۔
Bitter pungent Adjective تلخ و تند ۔ تیز ۔
Bitter root dogbane
Bitter spar Noun ایک قسم کی چٹان ۔ ڈولومائٹ کی ایک قسم ۔
Bitter sweet Noun تَلَخ شيريں تَجُربَہ ۔ روہانسا پَن ۔
Bitter sweet Noun تَلَخ شيريں تَجُربَہ ۔ روہانسا پَن ۔
Bitter sweet climbing
Bitter tasted Adjective مزے میں تلخ ۔
Bitter vetch کڑوا ویچ ۔ ویچ کی ایک قِسم خصوصاً زہریلا ویچ ۔
Bitter weed Noun کَڑوی بُوٹی ۔
Bitter wood Noun چوبِ مُر ۔ غَربُ الہِند کا ايک دَرَخَت مُر ۔
Bitter word Noun تلخ بات ۔
Bitter wort Noun کوشاد ۔ جَنشَن نامی کَڑوے پودوں کی بُہَت سی قِسموں کا نام ۔
Bitterish Adjective قَدرے تَلَخ ۔ کَسيلا ۔
Bitterling Noun وسطی یورپ کی میٹھے پانی کی ایک خوشرنگ چھوٹی مچھلی ۔
Bitterly تلخی سے ۔
Bitterly cold Adjective بہت سرد ۔ شدید سرد ۔ یخ بستہ ۔
Bittern کڑوا مائع ۔ سمندری پانی سے نمک بنانے کے عمل میں بچ رہنے والا مائع جس میں کیلشیم ، برومین اور آیوڈین کے مرکبات ہوتے ہیں ۔
Bittern bittering
Bitterness Noun کڑوا پَن ۔ کڑواہَٹ ۔
Bitternut Noun ایک قسم کا اخروٹ جو شمالی امریکہ کی دلدلی زمین میں پایا جاتا ہے ۔
Bitters L. Quod Vide مَریات ۔ بھُوک زیادہ کرنے والی اشیا
Bittle Verb ہتھوڑے سے پیٹنا ۔ کپڑے پر نقش و نگار بنانا ۔
Bittock Noun چھوٹا ٹکڑا ۔ ریزہ ۔
Bitts Noun جہاز کے عرشے پر رسّی باندھنے کے دو کھمبے جو قریب قریب نصب کیے جاتے ہیں ۔
Bitty Adjective انمل بے جوڑ ۔ الم غلّم چیزوں پو مُشتمِل ۔
Bitumen بٹومین ۔
Bituminate Verb رال سے جوڑنا ۔