English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bitumination Noun رال ملانے کا عمل ۔ رال کی رنگائی ۔
Bituminiferous Adjective رال دار ۔
Bituminize Verb رال سے رَنگنا ۔ تارکول/ لُک ليپنا ۔
Bituminoid Adjective رال نما ۔
Bituminosis Noun معدنی کوئلہ کے گردے پھیپھڑوں کا عارضہ
Bituminous بچو منس ۔ کوئلے کی ایک شکل ( حالت ) جس میں 78 فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ پتھر کی طرح سخت ہوتا ہے اور جلنے کے دوران شعلہ کے ساتھ دھواں دیتا ہے ۔
Bituminous coal Noun ناخالِص کوئلَہ ۔
Bituminous shale Noun تيلِيا پَہاڑی ۔ بَتو مِينی پَہاڑی ۔
Bituminus Verb بٹومینس
Biu Adjective ٹوکری ، صندوق ، بکس وغیرہ جس میں کوئی چیز جمع کی جا سکے ۔
Biuret Noun بائی یوریٹ ۔
Biuret or carbamoylurea nh2conhconh2h2o
Biuret reaction بائیورٹ تعامل ۔ ایک کیمیائی تعامل جس میں بائیورٹ کا الکلائن محلول کیو پرک سلفیٹ کے اضافہ سے ارغوانی رنگ دیتا ہے ، اسے پروٹین اور یوریا کے بائیو کیمیکل ٹیسٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Bivalence Noun (کِيمِيا) دو گَرِفتَگی ۔
Bivalency Noun دو گانہ گرفت ۔
Bivalent دو گرفتہ ۔ دوکی ویلنسی ظاہر کرنے والا ۔۔۔۔۔۔ڈائی ویلنٹ ۔
Bivalent atom
Bivalent compound Noun دو گرفتا مرکب ۔
Bivalne Noun دوہرے والو والا
Bivalve Latin دو بَلیڈوں والا ۔ پلاسٹَر آف پیرَس کو دو حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔ ایک اُوپَر والا ایک نیچے والا
Bivalve bivalvular
Bivariant Noun دو چر ۔ دو متغیرہ ۔
Bivariate Adjective دو مُتغَيَّرَہ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Bivariate binimial distribution Noun دو تفسیری ثنائی تقسیم
Bivariate distribution Noun دو متغیری تقسیم ۔
Bivariate frequency distribution Noun بارمبار تقسیم ۔ تعدد تقسیم ۔ دو متغائری کثرتی تقسیم
Bivariate normal distribution Noun دو متغایری نارمل تقسیم ۔
Bivaulted Adjective دو گنبد والا ۔
Biventer دو خانوں والے عضلات ۔
Biventral Adjective کسی عضلات کے دو گوشت والے حصوں سے متعلق ۔