bits per inch – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بٹس پر انچ ۔ ڈیٹا سٹوریج کیپسٹی کا ماپ ؛ ایک ڈسک یا ٹیپ میں ایک انچ کی جگہ میں سما جانے والے بٹس کی تعداد ۔ ڈسک میں بٹس فی انچ کو ایک ٹریک کے دائرے کے انچوں کے حساب سے ماپا جاتا ہے ۔ بی پی آئی کا مخفف ۔

🔹 Roman Urdu