English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bisic aluminum carbonate gel Noun دافع تیزابیت اور خون میں فاسفورس کی زیادتی سے گردہ کی خرابی کو ختم کرنے اور فاسفیٹ کی پتھری ختم کرنے والی دوا
Bisiliac Noun کولہے کی دونوں ہڈیوں سے متعلق یا کولہے کی دونوں ہڈیوں میں خاص جگہ کے متعلق
Bisischiadic Noun سرین کی دونوں ہڈیوں سے متعلق
Bisk Noun پرندوں کی یخنی ۔
Biskra boil or button Noun دمل شرقی
Biskra button Noun دمل سکرہ
Bislay Noun چاند ماری کا مقابلہ جو شہر بسلے میں ہوتا ہے ۔
Bisma Name بسمہ ۔ شگفتگی ۔
Bismar Noun لوہے کی ترازو جو ارکنی اور شٹلینڈ وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ۔
Bismarck brown or basic brown بسمارک براﺅن یا بیسک براﺅن ۔ ایک بیسک ایزو ڈائی مادہ اون رنگنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ بال رنگنے اور کاٹن کو رنگ کرنے کے کام میں بھی لایا جاتا ہے ۔ اس عمل میں ٹینن کی معاونت ہوتی ہے ۔
Bismethyl Noun بسمتھ اور میتھل کا مرکب ۔
Bismil Name بسمل ۔ زخم خوردہ بے قرار ۔
Bismillah Name بسم اللہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نام سے ۔
Bismite Verb بہت مارنا ۔ پیٹنا ۔
Bismoke Verb بہت دھواں دینا ۔
Bismuth بسمت ۔ ایک عنصر ، نقرئی رنگ کی دھات کی صورت میں پایا جاتا ہے تاہم اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے ۔ پیر یا ڈیک ٹیبل کے پانچویں گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اسے جلد پگھل جانے والی دھاتوں کے بھرت بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی علامت b i ، جوہری وزن 208.98 ، جوہری عدد 83 ، کثافت اضافی 9.7 ، نقطہ پگھلاﺅ 271 سینٹی گریڈ ۔ بجلی اور حرارت کا کمزو موصل ۔ ٹھوس ہونے پر یہ دھات پھوہڑ ہوجاتی ہے ۔ اس کے مرکبات ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Bismuth 111 nitrate oxide
Bismuth blende Noun بسمتھ بلنڈ ۔
Bismuth glance Noun بسمتھ گلانس ۔
Bismuth meal Adjective بسمتھ کے نمکیات کھانے میں ملا کر استعمال کرنا تاکہ ایکسرے کی تصویر میں اعضائے انہضام واضح نظر آئیں ۔
Bismuth ochre Noun بسمتھ متی ۔
Bismuth oxy chloride or bismuth oxide chloridebiocl
Bismuth spiral method Noun بسمتھ چکر دار طریقہ ۔
Bismuth tricloride bicl3
Bismuthate Noun بسمتھ سے بنا نمک ۔
Bismuthinite Noun بسمتھنائٹ ۔
Bismuthosis Noun بسمتھ کا زہر چڑھنے سے پیشاب کا رک جانا ، منہ پک جانا ، جلد پر سوزش اور اسہال شروع ہو جانا
Bismutite Noun بسمٹائٹ ۔
Bisolvin Phrase دیکھو ۔
Bison ارنا بھینسا ۔