English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biscuit throw Noun تھوڑی دور ۔ تھوڑا فاصلہ ۔
Biscuiting Noun چینی کے برتن کو بھٹی میں چڑھانا ۔
Biscutate Adjective دو ڈھالی ۔ دو ڈھال کی طرح ۔
Bise Noun جَنُوب مَشرَقی فَرانس سُوئيٹزر لينڈ اور مُلحَقَہ علاقوں ميں شمال يا شَمال مَشرَق سے چَلنے والی خُشک سَرد ہَوائيں ۔
Bisect آدھا کرنا ۔
Bisect to divide a line angle area etc into two equal parts Phrase تنصیف کرنا ، کسی لائن زاویہ یا رقبہ کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔
Bisected دو برابر حصوں میں تقسیم کیا ۔
Bisection Noun عملِ تَنصيف ۔
Bisectional Adjective تنصیف سے متعلق ۔
Bisectionally Adverb از روۓ تنصیف ۔
Bisector Noun (جِيُوميٹری) ادھواڑ ۔ خَطِ تَنصيف ۔
Bisectrix Noun ناصف خط ۔ تنصیفی خط ۔ قطبیت کے دو محوروں کے درمیانی زاویہ کا خط ناصف ۔
Bised al so biassed
Bisegment Noun کسی خط کے دو برابر حصوں میں سے ایک حصہ ۔
Bisemantic relation Noun دو معنی رشتہ ۔
Bisemy Noun دو معنیت ۔
Biseptate Adjective دو پروں والا ۔
Biserial Adjective دو سلسلوں والا ۔ دونقی ۔
Biserial correlation Noun دو سلسلئی ہم رشتگی ۔
Biserial correlation coefficient Adjective پیداوار کے زمانی ارتباط کا تخمینہ ۔
Biserrate Adjective دو دَنتيلا ۔ دوہرا آرا ۔
Biset Noun جنگلی پہاڑی کبوتر ۔
Bisetous Adjective دو سخت روئیں والا ۔
Bisexual Adjective دو جنسہ ۔ دو جنسی ۔ خنثہ ۔
Bisexuality Noun دو جنسیت ۔
Bisfer آبلہ ۔ پھَپھولا ۔ چھالا ۔ ڈَرمَس کی ایپی ڈَرمَس سے علیحدَگی
Bisferians pulse Noun دوسروں والی نبض
Bisferious Noun دو ضربی
Bish Noun غلطی ، چُوک ۔ کوتاہی ۔ بھول ۔ خطا ۔
Bisha Name بشاؑ ۔ خوبصورتی ۔ خوشخبری ۔ مژدہ ۔ نچھاور ۔ قربان ۔ پابند ۔