bismuth – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بسمت ۔ ایک عنصر ، نقرئی رنگ کی دھات کی صورت میں پایا جاتا ہے تاہم اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے ۔ پیر یا ڈیک ٹیبل کے پانچویں گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ اسے جلد پگھل جانے والی دھاتوں کے بھرت بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی علامت b i ، جوہری وزن 208.98 ، جوہری عدد 83 ، کثافت اضافی 9.7 ، نقطہ پگھلاﺅ 271 سینٹی گریڈ ۔ بجلی اور حرارت کا کمزو موصل ۔ ٹھوس ہونے پر یہ دھات پھوہڑ ہوجاتی ہے ۔ اس کے مرکبات ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھول کانسی ۔ بسمت : ایک خاکستری دھات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سفیدی مائل سلیٹی رنگ والا دھاتی عنصر جسے آسانی سے توڑا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھُول کانسی ۔ بِسمَت ۔ ایک خاکَستَری دھات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک خاکستری سفید دھاتی عنصر جو آسانی سے ٹُوٹ جاتا ہے اور سیسے کا بھرت ٹھنڈا ہونے اور ٹھوس شکل اِختیار کرنے کے بعد پھیل جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا دھات عنصر ۔ سرخی مائل سفید دھات جو کبھی اساسی حالت میں ملتی ہے اور کبھی مرکب حالت میں ۔

🔹 Roman Urdu