English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bispinose Adjective دو ریڑھ کی ہڈیوں والا ۔
Bisque Noun بِسک ۔ يَخنی ۔ مَکھَن مِلا ٹماٹر يا ناگدُون کا سُوپ ۔
Bissextile Adjective لِیپ کا سال۔ سالِ کَبيسَہ ۔ لوند کا سال ۔
Bissextile year سال کبیسہ ۔
Bistable Adjective ذو اُستَوار ۔
Bistable circuit Noun بائی سٹیبل سرکٹ ۔ ایسا سرکٹ جس کی دو غیر تغیر پذیر حالتیں ہوں بائی سٹیبل سرکٹ کہلاتا ہے ۔
Bister bistre
Bister copper Noun آبلَئی تانبا ۔
Bistipled Adjective دو گوشکی ۔
Bistort Noun ایک جھاڑی ، جِس کی جڑ پیچدار ، بیلن کی شکل کی ٹہنی اور لحمی رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔
Bistort snakeweed
Bistorta amplexicaulis Noun مصلون
Bistortum torticollis collum Noun گردن میں بل والا
Bistots spots
Bistoury جراح کا چھوٹا چاقو ۔
Bistre Noun, Adjective کتھئی رنگ جو جلی ہوئی لکڑی کی کالک سے بنتا ہے ۔
Bistro Noun چھوٹا ریستوران ۔ چھوٹا ہوٹل ۔ چھوٹا ڈھابہ ۔
Bisulcate Adjective بائی سلکیٹ ۔ دو میزانہ ۔ پاشگافہ ۔ دو میں پھٹا ہوا ۔ دو حصوں میں پھٹے ہوئے پاوں والا کئی چوپایوں کے کھر اگلی طرف سے دو حصوں میں پھٹے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Bisulphan c6h14 o6s2
Bisulphate Noun گندھک کے تیزاب کا نمک یا اسٹر ۔
Bisulphite Noun بائی سلفائیٹ
Bisync Noun بی آئی ایس وائے این سی ۔ بائنری سنکرونس کمیونیکیشنز پروٹوکول کا مخفف ۔
Bit بٹ ۔ ٹکڑا ۔
Bit and sup کھانے پینے کو ۔
Bit block Noun بٹ بلاک ۔ کمپیوٹر گرافکس اور ڈسپلے میں پکسلز کا ایک مستطیل گروہ جس کے ساتھ ایک اکائی کی طرح برتاﺅ کیا جاتا ہے ۔
Bit by bit Adjective آہستہ آہستہ ۔ تھوڑا تھوڑا ۔
Bit by it تھوڑی تھوڑی ۔
Bit denity Noun بٹ ڈینسٹی ۔ ایک سطحی رقبے یا سٹوریج میڈیم میں انفارمیشن کی کل مقدار کافی یونٹ لینیئر فاصلہ یا ایک کمیونیکیشن پائپ لائن کافی یونٹ وقت ۔
Bit flipping Noun بٹ فلپنگ ۔ بٹس کو الٹانے کا پروسیس ۔
Bit image Noun بٹ امیج ۔ بٹس کا ایک سلسلہ وار مجموعہ جو میموری میں موجود اُس امیج کی نمائندگی کرتا ہے جسے سکرین پر دکھنا مقصود ہوتا ہے ۔