bismarck brown or basic brown – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بسمارک براﺅن یا بیسک براﺅن ۔ ایک بیسک ایزو ڈائی مادہ اون رنگنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ بال رنگنے اور کاٹن کو رنگ کرنے کے کام میں بھی لایا جاتا ہے ۔ اس عمل میں ٹینن کی معاونت ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu