English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bishar Name بشار ۔ پابند ۔ قربان ۔ نثار ۔ خوشخبری ۔ خوبصورتی ۔
Bisharat Name بشارت ۔ خُوشخبری ۔ الہام ۔ مژدہ ۔
Bishash Name بشاش ۔ خوش شکل ۔ خُوش طبع ۔ ہنس مکھ ۔
Bishib Name بشب ۔ بڑا پادری ۔ دین عیسوی کا مجہتد ۔
Bishop بشپ ۔ فيلہ
Bishop birds Adjective پشپ برڈ ۔ اسقف پرندے ۔ چڑیا جیسے چھوٹے بافندہ پرندے جو افریقہ میں پائے جاتے ہیں ۔ مادہ کے بال و پر دھندلے خاکستری جبکہ نر شوخ رنگ کا ہوتا ہے ۔
Bishop cap Noun کلاہ اسقف ۔
Bishop elder Noun اجوائن ۔ گیاہ اسقف ۔
Bishop hat Noun تاج اسقف ۔
Bishop in paribus Noun وہ اسقف جس کی کوئی جاگیر نہ ہو مگر جس کو پورے اختیارات حاصل ہوں ۔
Bishop is also present Phrase بشپ بھی وہاں آجاتا ھے
Bishop leaves Noun ایک قسم کا پودا ۔ اسقف پتے ۔
Bishop lengh Noun ۹۳/۵۸ کا کینوس ۔
Bishop ring Noun انگشتری اسقف ۔ جو اسقف کانی انگلی کے بغل والی انگلی میں پہنتا ہے ۔
Bishop seat Noun اسقف کا مکان ۔
Bishop sleeve Noun وہ لمبی آستین جس پر کلائی کے پاس چنن دیا ہوتا ہے ۔
Bishop stool Noun اسقف کا تخت ۔ مکان ۔
Bishop tempts him to loot their neighbour wallaby who is very wealthy and rich person Phrase بشپ اسے لالچ دیتا ھے وہ ان کے ہمسائے میں رہائش پذیر ایک دولت مند شخص والابائی کو لوٹ لے
Bishop was a very clever and intelligent person Phrase بشپ ایک چالاک اور با تدبیر انسان تھا
Bishopdom Noun اسقفوں کی جماعت ۔ اسقفی سلسلہ ۔
Bishopess Noun اسقف کی بیوی ۔ زوجہ اسقف ۔ اسقفن ۔
Bishophood Noun اسقف کا عہدہ ۔ عظمت اور درجہ ۔
Bishoplike Adjective, Adverb اسقف مانند ۔ اسقف کے طرز کا ۔
Bishopric Noun اُسقف کا منصب یا عملداری ۔ اُسقفیہ ۔
Bishops bible
Bishops charge
Bishops war Noun بشپوں کی جنگ ۔
Bishops weed
Bishops wort
Bishp s weed