English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Beta particles rayas | Adjective | لیتھوڈ شعاع کی طرح یہ ذرات بھی منفی چارج والے الیکٹرونوں پر مشتمل ہوتے ہیں یہ تابکار عناصر میں سے باہر نکلتے ہیں اور ان کی رفتار روشنی کی رفتار کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Beta ray | Noun | (طَبِيعيات) بيٹا شُعاع ۔ بَرقِياتی شُعاع ۔ |
| Beta ray spectrometer | Noun | بیٹا شعاع ۔ کرن اسپکٹرومیٹر ۔ |
| Beta ray spectrum | Noun | بیٹا شعاع ۔ |
| Beta rhythm | Adjective | نارمل دماغ کی برقی سرگرمی ۔ |
| Beta site | Noun | بیٹا سائیٹ ۔ ایک شخص یا ایک تنظیم جو سافٹ ویئر ریلیز ہونے سے پہلے اسے ٹیسٹ کرتا ہے ۔ |
| Beta test | Noun | بیٹا ٹسیٹ ۔ سافٹ ویئر کاٹسٹ جو ابھی جاری ہو ، جس کی تکمیل کے لیے چند لوگوں کو اس کا استعمال کروایا جاتا ہے ۔ |
| Beta transfor mation | Adjective | اگر کسی عنصر کو نیوکلیر ری ایکٹر میں رکھ کر اس میں نیوٹران کا اضافہ کیا جائے تو وہ تابکار بن جاتا ہے یہ عنصر پھر بیٹا پارٹیکل خارج کر کے دوری جدول کے اگلے اونچے عنصر میں تبدیل ہو سکتا ہے مثلا اس طریقے سے یورینیم کو ٹرانس پورینک عنصر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے یورنیم سے زیادہ ایٹمی وزن والا نیا عنصر ۔ |
| Beta transformation | Noun | بی ٹا تغیر کلی ۔ اگر کِسی عنصر کو ایٹمی ری ایکٹر میں رکھ کر اِس میں ایک نیوٹران کا اِضافہ کر دیا جاۓ تو وہ عنصر تابکار ہو جاتا ہے ۔ |
| Beta tron | Adjective | الیکٹران کی رفتار بڑھانے کا آلہ یہ ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے مگر اس میں الیکٹران کو تار میں سے گزارنے کی بجائے ایک شیشے کی ٹیوب میں سے گزارا جاتا ہے جو ایک برقی مقناطیس کے سرون کے درمیان میں رکھی ہوتی ہے جتنے وقت میں برقی مقناطیس کی قوت بڑھتی ہے الیکٹران لاکھوں کی تعداد میں ٹیوب میں چکر لگاتے ہیں اور ہر چکر میں ان کی رفتار میں مزید اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ |
| Beta type series | Noun | بیٹا قسمی سلسلہ ۔ |
| Beta1 | Adjective | بیٹا ۔ سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر کا یا ان سے متعلقہ جو ایک بیٹا ہو ۔ |
| Beta2 | Noun | بیٹا ۔ ایک نئی سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر مصنوعہ جسے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہو اور جو صارفین لے لیے رئیل ورلڈ میں بیٹا ٹسٹنگ کے لیے ریلیز ہونے کے لیے تیار ہو ۔ |
| Betacism | Noun | کسی زبان میں بی اور وی کا امتیاز جاتا رہتا ہے ۔ |
| Betadine | گنجے پن کے علاج میں مستعمل ایک دوا ۔ | |
| Betadine s proprietary | Noun | مختلف صورتوں میں دستیاب پوویڈون آئیوڈین پر مشمتل دوا کا تجارتی نام ۔ |
| Betaemitter an unstable nucleus the undergoes beta decay | Phrase | بیٹا اے میٹر ، ایک غیر قیام پذیر نیوکلیائی جو بیٹا شعاعوں کے اخراج سے ٹوٹ پھوٹ شکار ہو جاتا ہے ۔ |
| Betaendorphin | Noun | بيٹا اينڈ روفِن ۔ دَرد سے نِجات دينے کی ايک مُوَثَر دَوا ۔ |
| Betaine | Noun | (کِيمِيا ، عِلم ادوِيَہ) صاف شِيريں ذائقَہ ۔ |
| Betaine or trimethylglycine c5h11no2 | — | — |
| Betake | اپنے آپ کو کام پر لگانا ۔ | |
| Betake yourself | Verb | کسی جگہ جانا ۔ کسی دوسری جگہ جانا ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ۔ |
| Betaked | رجوع ہوئی ، آسرا ہوا ۔ | |
| Betaken | Verb | کِسی جگہ یا کِسی کے پاس جانا ۔ کِسی شخص کے پاس جانا ۔ |
| Betal nut | سپاری ۔ | |
| Betal palm | Noun | چھالِيَہ ۔ سُپاری ۔ |
| Betal piper | Noun | پان ، تنبول |
| Betaloc | Noun | میٹوپرولول کا تجارتی نام ۔ |
| Betaman s disease | Noun | چپڑاسیوں کا عارضہ |
| Betamethasone | Phrase | بیٹا میتھاسون : آتش گیر عمل کے خلاف موثر ۔ بیٹنی لان ۔ اس کی ایک ایک گولی دن میں تین دفعہ برائے سوزش گردہ مزمن ، یوریمیا ، سپرنگ کٹار ، سورائے سز یعنی چنبل ۔ |