beta tron – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹران کی رفتار بڑھانے کا آلہ یہ ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے مگر اس میں الیکٹران کو تار میں سے گزارنے کی بجائے ایک شیشے کی ٹیوب میں سے گزارا جاتا ہے جو ایک برقی مقناطیس کے سرون کے درمیان میں رکھی ہوتی ہے جتنے وقت میں برقی مقناطیس کی قوت بڑھتی ہے الیکٹران لاکھوں کی تعداد میں ٹیوب میں چکر لگاتے ہیں اور ہر چکر میں ان کی رفتار میں مزید اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طَبعيات) مُسرِع بَرقِيات ۔

🔹 Roman Urdu