beta transfor mation – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اگر کسی عنصر کو نیوکلیر ری ایکٹر میں رکھ کر اس میں نیوٹران کا اضافہ کیا جائے تو وہ تابکار بن جاتا ہے یہ عنصر پھر بیٹا پارٹیکل خارج کر کے دوری جدول کے اگلے اونچے عنصر میں تبدیل ہو سکتا ہے مثلا اس طریقے سے یورینیم کو ٹرانس پورینک عنصر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے یورنیم سے زیادہ ایٹمی وزن والا نیا عنصر ۔

🔹 Roman Urdu