English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bestowment Noun عطیہ ۔ بخشش ۔ نذرانہ ۔ تحفہ ۔
Bestraddle Verb ٹانگیں پھیلا کر کھڑا ہونا یا بیٹھنا ۔ سوار ہونا ۔
Bestraw Verb پیال پھیلا دینا ۔ پیال سے ڈھک دینا ۔
Bestreak Verb لکیروں سے بھر دینا ۔
Bestream Verb بہنا ۔ ہوا میں لہرانا ۔
Bestrew بکھیرنا ، پھیلانا ۔
Bestrewed بکھیرا ، پھیلایا ۔
Bestridden Noun کِسی چیز پر ٹانگیں اِدھر اُدھر لٹکا کر بیٹھنا ۔ ٹانگیں پھیلا کر کھڑا ہونا ۔
Bestride سوار ہونا ۔
Bestrided سوار ہوا ۔
Bestud Verb بسٹڈ لگانا ۔ دوہرا بٹن لگانا ۔
Bestuur Noun حکومت ۔
Bet شرط لگانا ۔
Bet on a certainty Verb عموماً بے ایمانی سے شرط لگانا یا بدنا جب کہ دوسرے ذرائع سے نتیجے کا پورا پورا علم ہو ۔
Beta Noun کِسی بھی دَرجَہ بَندی ميں دُوسرا ۔
Beta adrenergic receptor a type of receptor for adrenaline and its derivative noradrenaline that responds to specific drugs Phrase بیٹا ایڈری نرجک ری سیپٹر ، ایڈری نا لائن اور اس کے ماخوذ نان ایڈ ری نالائن کے حساسہ کی ایک قسم ۔
Beta amylase Noun بیٹا ایمائیلیس ۔
Beta blocker Noun دل کے فعل کو آہستہ کرنے والی دوا ۔
Beta coefficient Noun بیٹا گنانک ۔ بیٹا شرح ۔
Beta decay Noun بيٹا تُکسَّر ۔
Beta disintegration Noun بیٹا بھوت ۔ تکسر ۔
Beta fibre Noun حر کی ریشے جن کی پیغام رسائی کی رفتار فی سیکنڈ ۳۰ تا ۷۰ میٹر اور موٹائی ۸ تا ۱۳ مائیکرو میٹر ہے
Beta function Noun بیٹا تفاعل ۔ بیٹا پھلن ۔ بیٹا فنکشن ۔
Beta granule Noun انسولین خارج کرنے والے دانے
Beta iron Noun (فَلزّيات) بيٹا فولاد ۔
Beta lron برقیوی لوہا ۔ خالص لوہے کی ایک بہروپی قسم ۔ 768 سے 910 درجہ سینٹی گریڈ کے درمیان مستحکم رہتا ہے ۔ الفا لوہے جیسا ہوتا ہے لیکن اس میں مقناطیسیت نہیں ہوتی ۔
Beta meritima Noun پالک
Beta particle Noun (طَبيعيات) بيٹا ذرّہ
Beta particle b
Beta particles Noun منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں ۔