English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Betaparticle Noun بیٹا ذرہ ۔
Betapthin Phrase بیٹیپٹن : دیکھیئے الپر پنولول ۔
Betatron Noun مُسرع برقیات ۔ اِنتہائی تیز رفتار الیکٹرون تیار کرنے کا آلہ جو ایک ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے ۔
Betavulgaris Noun چقندر
Betazole hydrochloride Phrase بیٹازول ہائیڈ روکلورائیڈ : گیسٹرک جوس کو تحریک دینے کے لئے مستعمل ۔
Betcell Noun سِرِبرَل میں پائے جانے والے قَد آوَر خُلیے
Bete noire Noun ہَوّا ۔ جِس سے خوف ، نَفرَت يا کَراہَت آئے ۔
Bete noire Noun ہَوّا ۔ جِس سے خوف ، نَفرَت يا کَراہَت آئے ۔
Beteem Verb پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ جنم دینا ۔
Betel پان ۔
Betel creeper Noun پانڈری
Betel geuse Noun (فَلکِيات) ابطُ الجوزَہ ۔ ايک روشَن سُرخ سِتارَہ ۔
Betel leaf بيٹل ليف ۔ پان
Betel liaf pepper Noun پان ، تنبول
Betel nut Noun سپاری ۔ ڈلی ۔ چھالیا ۔
Betel nut Noun سپاری ۔ ڈلی ۔ چھالیا ۔
Betel nut holder Noun سپاری دان ۔
Betel nut palm Noun درخت چھالیا
Betel plent Noun ناگر بیل
Betel tree Noun درخت جس سے کتھا نکلتا ہے ۔
Beter be a fool than a knave Phrase مکار سے بیوقوف اچھا
Beter be half hanged than ill wed Phrase بُری بیوی سے تو مرنا بہتر ہے
Beth English ہو گا ۔
Beth din Noun یہودیوں کی قدیم عدالت جع تین یا چار ججوں پر مشتمل ہوا کرتی تھی ۔
Bethanecol Phrase بیتھینی کول : مرکب جو پیشاب کی بیماری اور بطنی پھیلاﺅ میں مستعمل ہے ۔
Bethanidine Phrase بٹھینی ڈین : ایک ضد بیش طنابی دوا ۔
Bethel عبادت گاہ ۔
Bethink غور کرنا ، یاد کرنا ۔
Bethink yourself of Verb کسی چیز کو یاد رکھنا ۔ کسی چیز کے متعلق سوچنا ۔
Bethinked غور کیا ، یاد کیا ۔