English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Best wishes نیک خواہشات ۔
Best wishes for a long and happy married life Phrase ایک لمبی اور پُرمسرت ازدواجی زندگی کے لیے نیک تمنائیں
Best wishes for a safe s pleasant journey Phrase محفوظ اور خوشگوار سفر کے لیے نیک تمنائیں
Bestain Verb دھبے ڈالنا ۔ داغ لگانا ۔ میلا کرنا ۔ ناپاک کرنا ۔ رنگ چڑھانا ۔ بد نام کرنا ۔
Bestar Verb ستاروں سے آراستہ کرنا ۔
Bestarred Adjective کسی درجہ کا نشان ستارہ سے آراستہ کیا ہوا ۔
Bestead فائدہ مند ہونا ۔
Besteaded فائدہ مند ہوا ۔
Bested Adjective مشکلات میں گھرا ہوا ۔ پھنسا ہوا ۔ پیشانیوں میں جکڑا ہوا ۔
Bestial بہیمانہ ظالمانہ ۔
Bestialism Noun بہیمیت ۔
Bestiality Noun دَرِندے کی خَصلَت ۔ دَرندگی
Bestialize Verb حيوان خَصلَت بَنانا ۔ وحشی بَنانا ۔
Bestially Adverb وحشیانہ طور پر ۔ شہوت پرستی سے ۔
Bestiary Noun قصَصِ حِيوانات ۔ حِيوانی قِصّے ۔
Bestick Verb پورا ڈھک دینا ۔ گاڑ دینا ۔
Besticulture Noun جنگلی جانوروں سے فائدہ حاصل کرنا ۔
Bestill Verb خاموش کرنا ۔ چُپ کرانا ۔ ساکت کرنا ۔
Bestir مستعدی دکھانا ۔
Bestir yourself Verb کام کا آغاز کرنا ۔ کام کی ابتدا کرنا آرام کے بعد ۔
Bestirred کام میں مشغول کیا ۔
Bestman Noun نوشہ کا ساتھی ۔ شہ بالا ۔
Bestorm Verb چاروں طرف سے یلغار کرنا ۔ ہلہ بول دینا ۔
Bestow عطا کرنا ، دینا ۔
Bestowable Adjective بخشنے کے قابل ۔ عطا کرنے کے قابل ۔
Bestowal بخشش عطیہ ۔
Bestowed عطا کیا ۔
Bestowed on him by the supreme intellectq 53 5
Bestowed the quranq 55 2
Bestower Noun عطاکنندہ ۔ دینے والا ۔ مخیر ۔ فیاض ۔