English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bethrall Verb غلام بنانا ۔ یرغمال بنانا ۔ قیدی بنانا ۔
Bethrow Verb بٹنا ۔ بل دینا ۔ بل چڑھنا ۔ لپیٹنا ۔
Bethuel was the father of rebekah milcah was the mother of these eight sons and nahor was the father nahor was abrahams brothergenesis 22 23
Bethumb Verb انگوٹھے سے خراب کرنا یا میلا کرنا ۔
Bethump Verb مارنا ۔ پیٹنا ۔ زدو کوب کرنا ۔ دھنائی کرنا ۔
Bethwack Verb اچھی طرح پیٹنا ۔
Bethwine Noun ایک قسم کی بیل ۔
Bethylidae Adjective بیتھی لیڈا ۔ ہالیڈے ۱۸۴۰ چھوٹے گہرے رنگ کے چیونٹی نما حشرات کا خاندان مادہ حشرہ نر حشرہ سے مختلف اور بے پر ہوتا ہے ۔ سنڈیوں تتلی کے لاروا کے طفیلیئہ ۔
Beticulocytosis Verb خون میں گردش کرتے ہوئے سرخ خلیوں کی کثرت ۔
Betide نازل ہونا ۔
Betided نازل ہوا ۔
Betimes Adverb جلد ، بِلا تاخیر ، بروقت ۔ فوراً ۔ جلدی ۔
Betise Noun حماقت ۔ احَمقانَہ حَرکَت ۔
Betitle Verb لقب دینا ۔ لقب سے پکارنا ۔
Betle fruits Noun پلول ، پنجانگلی ، سوادوپٹول ، راج پٹول
Betnesol ایک دوا کا نام ، امراض جلد کی موثر دوا ۔
Betnovate Phrase بٹنوویٹ : دیکھیئے بیٹا میتھا سون ۔ زخموں پر لگانے کے لئے ۔
Betoil Verb محنت کرتے ہوۓ ۔ تھک جانا ۔
Betoken ظاہر کرنا ۔
Betokened ظاہر کیا ۔
Betokener Noun آثار یا علامت ظاہر کرنا ۔
Beton Noun کنکریت جو بالو ، چونا اور سیمنٹ سے مخلوط ہو ۔
Betongue Verb تحقیر کرنا ۔ تمسخر کرنا ۔ استہزا کرنا ۔
Betony Noun سُنبَلِ طِبی ۔
Betoss Verb زور سے اچھالنا ۔ زور سے ہلانا ۔
Betrap جال میں پھنسانا ۔ گھیر لینا ۔
Betray دھوکا دینا ۔
Betrayal Noun بے وَفائی ۔ غدّاری ۔
Betrayed غداری کی ۔
Betrayer Noun دَغا باز ۔ بے وَفا ۔