English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asparagus afficinalis Noun ہیلون
Asparagus beetle Noun ایک چھوٹا بھونرا جو ایسپریگس کے پتوں کو کھاتا ہے ۔
Asparagus dumosus Noun موسلی ، موصلی
Asparagus filicinus Noun آلی پالی
Asparagus racemosus Noun ست مولی ، ستادر ، ناک پشپی ، ستوار
Asparagus sarmentosis Noun موسلی ، موصلی سیاہ
Asparagus sataudr Noun ستادر
Asparagus tongs sugar
Asparamic Noun ایک شورینی قلم پذیر مرکب کا یا اس سے متعلق ۔
Aspargillotoxicosis Noun زرد پھپھوندی کا زہر لگنا
Asparkle Adverb دمکتے ہوۓ ۔ چمکتے ہوۓ ۔
Aspartame Noun اسپارٹيم ۔ شَکَّر کا مَصنُوعی بَدَل ۔
Aspartic acid Noun (حَياتی کيمِيا) ناگدُونی تيزاب ۔
Aspartic acid ainosuccini acid c4h7no4
Aspartic acid asp a common amino acid
Aspartic coohch2chnh2
Aspechratio Noun ایک پر کے سِرے سے دُوسرے پر کے سِرے کے فاصلے کو پر کی چوڑائی سے تقسیم کرنے کے بعد حاصِل ہونے والا عدد ۔
Aspect Noun صورت ۔ شکل ۔ منظر ۔ طرف ۔ پہلو ۔
Aspect popliteal Noun وجہ مابضی
Aspect ratio Adjective ہوائی جہاز کے ایک پر کے سرے سے لے کر دوسرے پر کے سرے تک کے فاصلے کو پروں کی چوڑائی سے تقسیم کرنے سے حاصل ہونے والا تناسب یا مقدار ۔
Aspen Adjective ایک قسم کا درخت ۔
Aspen asp Noun چَنارِ لرزاں ۔ سفيدے کی ايک قِسَم جو اپنے لَرَزتے پَتوں کے باعِث بہَت مَعروف ہے ۔
Asper Noun پھونک کے سانس نکالنا ۔ نشان جو انیٹیل واول کے اوپر ہوتا ہے ۔
Asper advice Adverb ہدایت کے مطابق ۔
Asperate Verb کھر درا بنانا ۔ نا ہموار کرنا ۔
Asperation Noun نا ہمواری ۔ کھردرا پن ۔ سختی ۔
Asperge Noun proverb چھڑکنے کا عمل ۔
Asperges Noun (رومَن کيتھولِک کَليسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔
Aspergill Noun مقدس پانی چھڑکنے کا برش ۔ آب پاش ۔
Aspergilliform Adjective مقدس پانی چھڑکنے کے برش کی شکل کا ۔ جیسے گھانسوں کا سر بغچہ ۔