English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asnghar Name اصنغار ۔ غریب ۔ مفلس ۔
Asnort Adverb نتھنوں سے آواز نکالتے ہوۓ ۔
Aso اینٹی سٹریپٹو لائی سین او کا مخفف ۔
Asoak Adverb شرابور ہو کر ۔
Asocheim asochime
Asocheimal asochimal
Asochromatic Adjective ہم رنگ ۔ متناسب اللّون ۔
Asochronal asochronic asochronous
Asocial Adjective مُعاشرَت نا پَسَند ۔ کھِنچا کھِنچا ۔ آمِل جَلوَت گُريز ۔ خُود غَرض ۔ گوشَہ نَشين ۔ دُوسروں سے الَگ تَھلَگ ۔
Asocial child Noun نا ملنسار بچہ ۔
Asogamete Noun ہم زاوجہ ۔ یکساں زاوجہ ۔
Asogametic Adjective یکساں زواجی ۔ یکساں گمٹی ۔ ہم زواجی ۔
Asogamous Adjective ہم زواجی ۔ جن میں جنس ۔
Asolevin Noun تجارتی نام ۔
Asomatous Adjective بے جِسما ۔ بے بَدَن ۔غیر مادی ۔
Asooda Name آسودہ ۔ امیر ۔ خُوشحال ۔ مالدار ۔ مطمئن ۔ دولتمند ۔
Asouth Adverb دکھن جانب ۔ دکھن میں ۔ جنوب میں ۔
Asp Noun اے ایس پی ۔ ایک فائل ایکسٹینشن جو ایک ویب پیج کی بطور ایکٹو سرور پیج کی شناحت کرے ۔
Asp abbr for aspartic acid Phrase اے ایس پی ، aspartic acid یہ کا مخفف ہے ۔
Aspalathus Noun افریقی جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ ان میں سے بعض جھاڑیوں کی خوشبودار لکڑیاں ۔
Aspalax Noun گور موش کی جنس کا جانور جو چھچھوندر سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Asparagin asparagine
Asparaginase Noun خرد بینی جانداروں سے حاصل ہونے والا ایک اینزائیم جو کبھی کبھار خون کے سفید ذروں کے بڑھ جانے کے مرض میں فائدہ دیتا ہے ۔
Asparagine Noun ایک شورینی قلم پذیر مرکب جو ایسپریگس میں پایا جاتا ہے ۔
Asparagine aminosuccinami acid c4 h8n2 o3
Asparagine asm a common amino acid
Asparaginic acid Noun ايک تُرش ایمائينو تيزاب ۔ جو لَحمِيات ميں بَرق باشِيدگی سے حَاصِل ہوتا ہے ۔
Asparaginous Adjective اسپریگس نما یا اس سے متعلق ۔
Asparagus Noun مار چوہا ۔ مُوصلی سفید ۔
Asparagus adscendens Noun شقاقل مصری ، سفید موسلی ، موصلی سفید