aspect ratio – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہوائی جہاز کے ایک پر کے سرے سے لے کر دوسرے پر کے سرے تک کے فاصلے کو پروں کی چوڑائی سے تقسیم کرنے سے حاصل ہونے والا تناسب یا مقدار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسپیکٹ ریشو ۔ کمپیوٹر ڈسپلے اور گرافکس میں کسی امیج کی وِڈتھ یا اس کی اونچائی کا امیج ایریا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(ٹیلی ویژن) تَناسُب نَظَر ۔ عکس کی چوڑائی کا بُلَندی سے تَناسُب ۔

🔹 Roman Urdu