English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asphodelus tenuifolius Noun باسری ، بھگاٹ ، پیازی ،پیمالوک ، عشراش
Asphyxia اختناق، سانس گھٹنا، سانس بند ہونا، خون میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجاتی ہے جس سے نظام تنفس بیکار ہوجاتا ہے. نظام تنفس کا مفلوج ہوجانا، موت کی وجوہات میں سے ایک
Asphyxia blue Noun نیلااختناق
Asphyxia xy Noun سانس کا رکنا ۔ سکتہ ۔ چکر ۔ غشی ۔
Asphyxial Adjective غشی یا سکتہ کا ۔ دم گھٹنے کا یا اس سے متعلق ۔
Asphyxial adrenal Noun ذیا بیطس اختناقی
Asphyxiant Noun محتق ، سانس کی آمدورفت روکنے والی
Asphyxiate Verb گلا گھونٹنا ۔
Asphyxiated گلا گھونٹا ۔
Asphyxiating gaseous Noun دم گھٹنے والی گیس
Asphyxiation Noun خَنَق ۔ دَم گُھٹنا يا نَبَض ڈُوبنا ۔
Asphyxiator Noun دم گھونٹنے والا ۔ آگ بجھانے کا ایک آلہ ۔
Asphyxic Noun اختناقی
Aspi ration Verb جسم سے گیس یا مائع باہر نکالنا ۔
Aspic Noun ايک کھانا جو صاف مَزے دار گوشت اور مَچھلی يا ٹَماٹَر کی جھِلی سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔
Aspidistra Noun (اسطوخودوس) اِسی نام و جِنس کی ايک بُوٹی جو گَرمی سَردی دھُول وَغيرہ کا مُقابِلَہ کَرنے کی سَکَّت رَکھتی ہے ؛ اس لِيے اِسے فولادی پودا بھی کہتے ہيں ۔
Aspir Verb interjection خَواہِش مَند ہونا ۔ مُتمنّی ہونا۔ خواہاں ہونا۔
Aspirant Adjective آرزو مند ۔ طالب ۔ امیدوار ۔
Aspirate Verb آواز کو سانس کے ساتھ ادا کرنا جس سے ہ کی آواز نکلتی ہے ۔
Aspirate consonant Noun ہکاری مصمتہ ۔
Aspirate stop Noun ہکاری توقف ۔
Aspirated بولتے وقت ایچ کی آواز نکالی ۔
Aspirated consonant Noun ہکاری مصمتہ ۔
Aspiration Noun انتہائی آرزو یا تمنا ۔ سانس لینا ۔ سانس کھینچنا ۔
Aspiration biopsy Noun سرنج کی سوئی کے ذریعہ جسم سے مواد برائے معائنہ حاصل کرنا
Aspiration component Noun ہکاری عنصر ۔
Aspiration process Noun ہکاری عمل ۔
Aspirational level Adjective معیار اکتساب جو طالب علم اپنے لیے چن لے مقرر کر لے ۔
Aspiratir Phrase ممصاص : کہفوں سے سیالوں کو کھینچنے کے لئے ایک منفی دباﺅ کا سامان ۔
Aspirator اسپائر یٹر ، ہوا یا پانی کو اپریٹس تک پہنچانے والا برتن ۔