English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aslams father came here | — | — |
| Aslams father work in a shop | — | — |
| Aslant | Adverb preposition | تِرچھے ، آڑے یا سلامی دار انداز میں ۔ بطور حرف جار ۔ |
| Aslaqan | Name | اصلکان: معزز ۔ عزت دار ۔ اصیل ۔ |
| Asleep | Adjective adverb | خَوابيدَہ ۔ سويا ہُوا ۔ مَحوِ آرام ۔ نِيند کی حَالَت ميں ۔ |
| Aslib | Adjective | خصوصی کتب خانوں کی ایک تنظیم ۔ |
| Asloob | Name | اسلوب ۔ انداز ۔ طریقہ ۔ ڈھنگ ۔ ڈھب ۔ طرز ۔ |
| Aslope | Adjective adverb | نَشيبی ۔ ڈَھلوانی ۔ عمُود سے يا زاوِيَہ قائمَہ سے ہَٹا ہُوا ۔ |
| Aslug | Adverb | سستی سے ۔ کاہلی سے ۔ |
| Asm | Name | عصم : ناموس ۔ عزت ۔ احترام ۔ |
| Asma | Name | اسماء ۔ نمونہ مثال ۔ عورت ۔ |
| Asma i think abu bakr siddique has taken all the wealth leaving you and shildren empty handed and helps | Phrase | اسماء میرا خیال ہے کہ ابوبکر تمہیں اور بچوں کو تہی دست اور بے یارو مدد گار چھوڑ کر ساری دولت ساتھ لے گیا ہے ۔ |
| Asmaar | Name | اسمار ۔ رات کے افسانے ۔ |
| Asmar | Name | سرمے کا پتھر ۔ سرمے کا ڈھیر ۔ یا ٹیلا سُرمے کا ۔ |
| Asmat | Name | عصمت ۔ پاکدامنی پارسائی ۔ |
| Asmear | Adjective adverb | داغ دار ۔ دھبا دار ۔ داغ دارانہ ۔ |
| Asmed | Name | اصمد ۔ مدد کرنا ۔ سہارا دینا ۔ |
| Asmer | Name | اسمر ۔ پناہ مورچہ ۔ |
| Asmir | Name | آژمیر ۔ متقی ۔ پرہیزگار ۔ سمجھدار ۔ ہوشیار ۔ چالاک ۔ |
| Asmoulder | Adverb | سلگتے ہوۓ ۔ جلتے ہوۓ ۔ سوزش میں ۔ |
| Asn abbr for asparagine | Phrase | اے ایس این asparagine کا مخفف ہے ۔ |
| Asna | Name | اثنا ۔ وقفہ ۔ |
| Asnaam | Name | اصنام ۔ صنم کی جمع ۔ دوست ۔ |
| Asnad | Name | اسناد ۔ بھروسہ ۔ اعتماد ۔ یقین ۔ |
| Asnaf | Name | اصناف: اقسام ۔ انواع ۔ |
| Asnan | Name | اثنان ۔ دو ۔ دوسرا ۔ |
| Asnee | Name | آسنی: خواہش ۔ آرزو ۔ |
| Asneen | Name | اثنین ۔ دو ۔ دو ارکان والا ۔ |
| Asneghar | Name | اصنغار ۔ غریب ۔ |
| Asnfar | Name | عصنفر ۔ پھول کا نام ۔ |